مِزاح ومذاق کی حدودِ شرعی
مسئلہ: مزاح ومذاق جائز ہے، کیوں کہ مزاح ومذاق آپ ﷺ (۱) اور حضرات صحابہٴ کرامؓ(۲) سے ثابت ہے، لیکن اس بات کا خیال رہے کہ وہ جھوٹ(۳) فحش، نیز استہزاء اور ایذاء رسانی پر مشتمل نہ ہو۔(۴) الحجة علی ما قلنا : (۱) ما فی ” الشمائل للترمذی “ : عن الحسن قال: أتت […]
