جائز اور ناجائز

جائز اور ناجائز, جائز و ناجائز کے متعلق متفرق مسائل, مسائل مهمه

بھیک مانگنے کا شرعی حکم کیا ہے؟

مسئلہ: آج کل بھیک مانگنا ایک پیشہ بن چکا ہے، یہاں تک کہ بعض لوگ حج جیسی عظیم عبادت کا سفر بھی بھیک مانگنے کیلئے کررہے ہیں، جیسا کہ سعودی نیوز پیپروں کے ذریعہ اس طرح کی خبریں شائع ہوچکی ہیں، جبکہ شرعاً بلا ضرورتِ شدیدہ بھیک مانگنا بالکل جائز نہیں ہے(۱)، اور نہ ہی […]

جائز اور ناجائز, جائز و ناجائز کے متعلق متفرق مسائل, مسائل مهمه

کیا جھنڈے کو سلامی دینا درست ہے؟

مسئلہ: کسی بھی ملک کا جھنڈا اور پرچم اس ملک کی عزت، بلندی، اور شان کا نشان ہوتا ہے، ہمارے ملک ہندوستان کا بھی ایک پرچم ہے، جو انہی چیزوں کی علامت ونشانی ہے، ۱۵/ اگست یا ۲۶/ جنوری کو پرچم کشائی کے موقع پر اسکولوں اور کالجوں کے طلباء واساتذہ اور دیگر محکموں کے

جائز اور ناجائز, جائز و ناجائز کے متعلق متفرق مسائل, مسائل مهمه

انگریزی اور ہندی وغیرہ سیکھنے کا حکم شرعی

مسئلہ: زبانیں اللہ تعالی کی پیدا کی ہوئی ہیں، اور دلی باتوں کے اظہار کا ذریعہ ہیں، کوئی بھی زبان اپنے آپ میں مذموم وبری نہیں ہے، اب یہ انسان کا اپنا کام ہے کہ وہ اپنے جائز کاموں کیلئے استعمال کرتا ہے، یا ناجائز کاموں کیلئے، صرف اس وجہ سے کوئی زبان مذموم وناپسندیدہ

جائز اور ناجائز, جائز و ناجائز کے متعلق متفرق مسائل, مسائل مهمه

فون سننا اورمس کال(Missed Call) کا جواب دینا

مسئلہ: بعض لوگ ان کی اپنی ضروریات ہونے کے باوجود محض مس کال (Missed Call) کرتے ہیں، تو اس طرح مس کال کرنے والوں کو جوابی فون کرنا شرعاً ضروری نہیں ہے، کیوں کہ جب کوئی شخص کسی سے ملنے کیلئے اس کے گھر آئے، تو اسے اختیار ہے چاہے ملے چاہے نہ ملے(۱)، جبکہ

جائز اور ناجائز, جائز و ناجائز کے متعلق متفرق مسائل, مسائل مهمه

ویلکم (Welcome)کہنے کا حکم شرعی کیا ہے؟

مسئلہ: بعض لوگ یہ کہتے ہیں کہ ”ویلکم“ عربی کا لفظ ”ویل لکم “کی طرح ہے، جس کے معنی تمہارے لئے تباہی وبربادی کے ہیں، اس لئے اس کا استعمال کرنا جائز نہیں ہے، ان کا یہ خیال صحیح نہیں ہے، کیوں کہ ”ویلکم“ یہ لفظ عربی زبان کا نہیں انگریزی کا ہے، جو کسی

جائز اور ناجائز, سلام قیام اور مصافحہ کے متعلق مسائل, مسائل مهمه, مصافحہ اور معانقہ

مصافحہ کے بعد سینہ پر ہاتھ پھیرنا کیسا ہے؟

مسئلہ: بعض لوگ سلام ومصافحہ کے بعد اپنے ہاتھوں کو اپنے سینہ پر پھیرتے ہیں، جبکہ مصافحہ کے بعد سینہ پر ہاتھ پھیرنا نہ کسی حدیث میں مذکور ہے، اور نہ ہی فقہائے کرام نے کتبِ فقہ میں اس کا تذکرہ کیا ہے، یہ محض ایک رواج ہے، اس لیے اس سے گریز کرنا چاہیے۔

جائز اور ناجائز, سلام قیام اور مصافحہ کے متعلق مسائل, مسائل مهمه, مصافحہ اور معانقہ

عورتیں آپس میں مصافحہ ومعانقہ کرسکتی ہیں

مسئلہ: جس طرح ایک مرد دوسرے مرد سے مصافحہ ومعانقہ کرسکتا ہے، اسی طرح ایک عورت دوسری عورت سے مصافحہ ومعانقہ کرسکتی ہے، کیوں کہ آپ ﷺ نے فرمایا: ”جب دو مسلمان آپس میں ملتے ہیں اور مصافحہ بھی کرتے ہیں، تو الگ ہونے سے پہلے ان کے گناہ معاف کردیئے جاتے ہیں“۔ آپ ﷺ

جائز اور ناجائز, سلام قیام اور مصافحہ کے متعلق مسائل, مسائل مهمه, مصافحہ اور معانقہ

کیا مصافحہ دونوں ہاتھوں سے کرنا مسنون ہے؟

مسئلہ: مصافحہ کا مسنون طریقہ یہ ہے کہ وہ دونوں ہاتھوں سے ہو، جیسا کہ عبد اللہ ابن مسعودؓ کی روایت کے الفاظ سے معلوم ہوتا ہے:” کان کفِّي بین کفَّیہ“۔ کہ میری ہتھیلی آپ ﷺ کے دونوں ہتھیلیوں کے درمیان تھی، حضرت عبد اللہ ابن مسعودؓ کی یہ روایت اس بارے میں صریح ہے

جائز اور ناجائز, حجاب کے متعلق متفرق مسائل, حجاب کے متعلق مسائل, مسائل مهمه

حجاب مسلمان عورتوں کی عزت وآبرو کا محافظ ہے

مسئلہ: حجاب مسلمان عورتوں کی عزت وآبروں کی اہمیت اور اس کی عصمت کی حفاظت کا ضامن ہے، عام حالات میں عورتوں کو اپنے گھروں سے نہیں نکلنا چاہیے، بہت زیادہ مجبوری وضرورت کے وقت اگر نکلنا ہی پڑے تو پورے حجاب کے ساتھ نکلے(۱)، اور حجاب بھی ایسا ہو جو پورے جسم کو اچھی

جائز اور ناجائز, لباس کے متعلق متفرق مسائل, لباس کے متعلق مسائل, مسائل مهمه

مجبوراً قومی لباس چھوڑ کر دوسرا لباس پہننا

مسئلہ: اگر کو ئی شخص کسی ایسی جگہ نوکری اور ملازمت کرتا ہو، جہاں کام پر آنے کیلئے پینٹ شرٹ پہن کر آنا شرط ہے، ورنہ نوکری سے نکال دیا جاتا ہے، تو اس کیلئے بحالتِ مجبوری اپنا قومی لباس چھوڑ کر ایسی ڈھیلی ڈھالی پینٹ وشرٹ پہننے کی گنجائش ہے(۱)، جس میں اعضاء کی

جائز اور ناجائز, قمیص اور شلوار, لباس کے متعلق مسائل, مسائل مهمه

کالر دار قمیص اور بڑے پائچوں کا پاجامہ پہننا

مسئلہ: کالر دار قمیص اور بڑے پائچوں کا پاجامہ کفار یا فساق کا شعار نہیں ہے، اس لیے یہ تشبہ ممنوع میں داخل نہیں، لہذا ان دونوں کا پہننا جائز ہے، تاہم لباس کے سلسلے میں ہمیشہ اس بات کا خیال رکھنا چاہیے کہ اتقیاء وصلحاء کا لباس ہو، کیوں کہ اخلاق واعمال پر لباس

جائز اور ناجائز, قمیص اور شلوار, لباس کے متعلق مسائل, مسائل مهمه

کرتہ پہننے کا مسنون طریقہ کیا ہے؟

مسئلہ: نصف ساق تک کرتہ پہننا مسنون ہے(۱)، اس سے کچھ نیچے تک بھی درست ہے(۲)، تاہم یہ سنیت ، سننِ زوائد میں سے ہے، جس کا حکم یہ ہے کہ بنیتِ اتباع اختیار کرنے میں ثواب ملے گا، اور ترک کرنے میں ثواب سے محرومی ہوگی، البتہ گنہگار نہیں ہوگا(۳)، لیکن کفار یا فساق

جائز اور ناجائز, خصالِ فطرت کے متعلق مسائل, داڑھی اور مونچھ, مسائل مهمه

 کیا مونچھ کا حلق کرنا درست ہے؟

مسئلہ: بعض لوگ اپنی مونچھوں کا استرے سے بالکل حلق کرتے ہیں، جبکہ حدیث میں لفظ ”جزوا “ یا ” أحفوا “ وارد ہے، جس کے معنی یہ ہیں کہ مونچھوں کو اس طرح کاٹیں کہ مونڈنے کے قریب ہوجائیں۔(۱) صاحب درمختار فرماتے ہیں کہ مونچھوں کا حلق کرنا بدعت ہے، اور ایک قول یہ

جائز اور ناجائز, جائز و ناجائز کے متعلق متفرق مسائل, مسائل مهمه

مجلس ختم قرآن پر دعوت کرانا شرعاً کیسا ہے؟

مسئلہ: قرآن کریم کو پڑھنا اور اس کو یاد کرنا انتہائی فضیلت وبزرگی والا عمل ہے، اللہ کے رسول ﷺ کا ارشاد ہے:” جو شخص قرآن کریم کو پڑھے گا اور اس کو یاد کرے گا، اللہ رب العزت اسے جنت میں داخل فرمائیں گے، اور اس کے گھر والوں میں سے ایسے دس لوگوں

جائز اور ناجائز, جائز و ناجائز کے متعلق متفرق مسائل, مسائل مهمه

مکان دوکان یا سفر کی حالت میں گاڑی میں تلاوت قرآن پاک سننا

مسئلہ: مکان ، دکان یا بحالت سفر گاڑی میں تلاوتِ قرآن پاک کو سننا نہ صرف جائز بلکہ باعث اجرو ثواب ہے(۱)، لیکن بڑے افسوس کی بات ہے کہ ٹیپ ریکارڈ کا سِویچ (Switch of the Teprecorder) آن (On) کرکے لوگ اپنے اپنے کاموں میں مصروف ہوجاتے ہیں، اور بعض جگہوں پر تو مجلس یا

جائز اور ناجائز, جائز و ناجائز کے متعلق متفرق مسائل, مسائل مهمه

تلاوتِ قرآن مجید کا سننا لازمی ہے

مسئلہ: عصر کے بعد مجلس تلاوت میں یا کسی اور مجلس میں جب قرآن کریم کی تلاوت کی جارہی ہو تو سامعین پر تلاوتِ قرآن کا سننا واجب ہے(۱)، اور تلاوت قرآن کے وقت ہر ایسا مباح کام بھی ممنوع وناجائز ہے، جو تلاوت کے سماع میں مخل ہو(۲)، چہ جائیکہ قرآن کی تلاوت کے

جائز اور ناجائز, جائز و ناجائز کے متعلق متفرق مسائل, مسائل مهمه

سیرت النبیؐ کے جلسے کرنا اور فل ساؤنڈ لاؤڈ اسپیکر چلانا

مسئلہ: ربیع الاول کے مہینے میں گاوٴں اورشہروں میں سیرت النبی ﷺ کے جلسوں کا انعقاد کیا جاتا ہے، اسی طرح بسا اوقات محفل قرأت یا مظاہرہٴ قرأت کے پروگرام ترتیب دیئے جاتے ہیں، اگر جلسوں اور محفلوں کا مقصد آپ ﷺ کی سیرت سے لوگوں کو واقف کرانا اور اتباع سیرت کی دعوت دینا،

جائز اور ناجائز, جنایات کے متعلق مسائل, مسائل مهمه

جرمانہ کی رقم اور اس کا حکم

مسئلہ: اسکولوں اور مدرسوں میں طلباء کے چھٹیوں کے بعد تاخیر سے پہنچنے پر ان سے جرمانہ کی رقم وصول کی جاتی ہے، مالی جرمانہ جائز ہے یا نہیں ؟اس سلسلے میں ائمہٴ ثلاثہ کا اختلاف ہے، طرفین کے نزدیک جائز نہیں ہے، اور امام ابویوسف کے نزدیک جائز ہے، جبکہ جمہور علماء کے نزدیک

جائز اور ناجائز, جائز و ناجائز کے متعلق متفرق مسائل, مسائل مهمه

طلباء مدارس کا اخبار پڑھنا کیسا ہے؟

مسئلہ: اخبار پڑھنا گرچہ جائز ہے، مگر طالب علم کے لیے اس کا پڑھنا لایعنی اور ضیاعِ وقت کا باعث ہونے کے علاوہ تشویش کا بھی موجب ہے، جو ذہنی یکسوئی کو ختم کرنے کی وجہ سے تعلیم کے لیے زہرِ قاتل ہے، اس لئے اس سے احتراز لازم ہے۔ الحجة علی ما قلنا: ما

جائز اور ناجائز, مسائل مهمه, مسائلِ موبائل وانٹرنیٹ

طلباء کا تعلیمی اوقات میں موبائل استعمال کرنا

مسئلہ: داخلہ فارم پر کرتے وقت مدرسہ کے جملہ اصول وضوابط کی پاسداری کا عہد کرلینے کے بعد اس کا پورا کرنا واجب ہوجاتا ہے(۱)، بشرطیکہ وہ خلاف شرع نہ ہو(۲)، لہذا کسی ادارہ میں اگر طالب علم کیلئے مدرسہ کے احاطے یا تعلیمی اوقات میں اساتذہ یا انتظامیہ کی طرف سے موبائل فون کے

اوپر تک سکرول کریں۔