جائز اور ناجائز

جائز اور ناجائز, سلام اور اس کا جواب, سلام قیام اور مصافحہ کے متعلق مسائل, مسائل مهمه

دورانِ درس سلام کرنا مکروہ ہے

مسئلہ: دورانِ درس جب استاذ کی تقریر جاری ہو، یا وعظ وتقریر کی مجلس میں وعظ ونصیحت جاری ہو، تو ایسی صورت میں بعد میں آنے والا سلام نہ کرے ، کیوں کہ ایسے وقت سلام کرنا مکر وہ ہے ، اگر کسی نے نا واقفیت کی بنا پر سلام کرلیا تو حاضرین پر جواب […]

جائز اور ناجائز, مسائل مهمه, مسائلِ موبائل وانٹرنیٹ

موبائل وغیرہ پر گفتگو کے آغاز کا سنت طریقہ

مسئلہ: ٹیلیفون یا موبائل پر لفظِ ’’ہیلو‘‘ سے کلام کا آغاز خلافِ سنت ہے ، کیوں کہ آپ ﷺنے ہمیں کلام سے پہلے سلام کی تعلیم فرمائی ہے (۱) ، اس لیے جب کال ریسیو کرے تو ’’السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ‘‘ کہے اور جب گفتگو کے ختم کا وقت آجائے تب بھی رخصتی ٔ

جائز اور ناجائز, سلام اور اس کا جواب, سلام قیام اور مصافحہ کے متعلق مسائل, مسائل مهمه

جب آپس میں دوآدمی ایک دوسرے کو سلام کریں

مسئلہ:  جب دو مسلمانوں کی آپس میں ملاقات ہو اوردونوں ایک ساتھ ایک دوسرے کو سلام کریں توان میں سے ہرایک دوسرے کے سلام کاجواب دے۔ الحجة علی ما قلنا مافي ’’ الهندیة ‘‘ : إذا التقیا فأفضلهما أسبقهما فإن سلما معاً یرد کل واحد ۔ (۳۲۵/۵، البا ب السابع في السلام وتشمیت العاطس)  (فتاوی

جائز اور ناجائز, سلام اور اس کا جواب, سلام قیام اور مصافحہ کے متعلق مسائل, مسائل مهمه

آپس میں سلام کا مسنون طریقہ

مسئلہ:  جب مسلمان اپنے مسلمان بھائی سے ملاقات کرے تو اسے چا ہیے کہ اس کو سلام کرے(۱)، سلام کے الفاظِ مسنونہ یہ ہیں؛’’السلام علیکم ورحمةالله وبرکاته‘‘۔ لیکن بعض لوگ سلام میں’’ السلام علیک ‘‘یا جواب میں’’وعلیک السلام‘‘کہتے ہیں،جبکہ سلام اورجواب دونوں میں افضل یہ ہے کہ لفظِ جمع سے سلام کرے اور لفظِ جمع

جائز اور ناجائز, جائز و ناجائز کے متعلق متفرق مسائل, مسائل مهمه

کھلونوں اور گڑیوں کا حکمِ شرعی

مسئلہ: آج کل گھروں میں بچوں کے کھلونے تقریباً ہر جگہ موجود ہوتے ہیں، کوئی جانوروں کی شکل میں ہوتے ہیں تو کوئی گڑیا وغیرہ کے مجسمہ کی صورت میں، ان کا حکمِ شرعی یہ ہے کہ جن گڑیوں کے نقوش یعنی ناک، کان اور دیگر اعضاء نمایاں نہیں ہوتے ، بلکہ وہ محض ایک

جائز اور ناجائز, گناہ اور توبہ کے متعلق مسائل, مسائل مهمه

نعتوں اور نظمو ں کو فلمی دھنوں پر پڑھنے کا حکم شرعی

مسئلہ: آج کل نعتوں، نظموں اور حمدوں کو فلمی دھنوں اور سروں میں پڑ ھنے کا رواج عام ہوتاجارہا ہے، جوبلا شبہ نعت و نظم جیسی روح پر ور عبادت کو کھیل تماشا بنانے اور اسکے ساتھ کھلامذاق ہونے، عبادت کو حر ام کے متشابہ بنا کر پیش کرنے اورموسیقی کورواج دینے جیسی قباحتوں کی

جائز اور ناجائز, گناہ اور توبہ کے متعلق مسائل, مسائل مهمه

دوکانوں پر بیٹھ کر گانے سننے کا حکم شرعی

مسئلہ: بعض طلباء بال بنوانے کے لیے حجام کی دوکان پر جاتے ہیں ، وہاں اور لوگوں کے نمبر لگے ہونے کی وجہ سے یہ اپنے نمبر کے انتظار میں بیٹھے رہتے ہیں ، حالا نکہ دوکان میں گانوں کی کیسٹ یا سی ڈی بج رہی ہوتی ہے، یہ بیٹھے بیٹھے گانوں کو سنا کرتے

تصویر اور کھیل کود کے متعلق مسائل, جائز اور ناجائز, سنيما اور ٹی وی, مسائل مهمه

ٹی وی دیکھنے اور دکھانے کا حکمِ شرعی

مسئلہ: ٹی وی (T.V ) اور ویڈیو فلم (Video film) کا کیمرہ جو تصویریں لیتا ہے، وہ اگر چہ غیر مرئی (دکھائی نہ دینے والی ) ہوتی ہیں ، لیکن تصویر بہر حال محفوظ ہوتی ہیں ، اور اس کو ٹی وی پر دیکھا اور دکھایا جاتا ہے، اس کو تصویر کے حکم سے خارج

جائز اور ناجائز, کھیلوں کے متعلق مسائل, مسائل مهمه

کرکٹ دیکھنے کا حکمِ شرعی

مسئلہ: بعض لوگ کرکٹ میچ ٹی وی پر دیکھنے کو جائز سمجھتے ہیں ، حالانکہ یہ بے شمار منکرات ومفاسد مثلاً ،نیم عریاں عورتوں کا اسکرین پر دکھائی دینا(۱)،اس میں مشغول ہونے کی وجہ سے نماز باجماعت کا فوت ہوجانا(۲)، ملازمین کے فرائض وواجبات میں کوتاہی وخلل کا واقع ہونا(۳)، مساجد جو عبادت کی جگہیں

جائز اور ناجائز, کھیلوں کے متعلق مسائل, مسائل مهمه

لہو ولعب میں مشغول ہونا

مسئلہ : وقت گزاری کے لیے گیم یا لوڈو وغیرہ کا کھیلنا اور ہر ایسی چیز جو طلب علم کے عظیم مقصد میں مخل ہو اور تضییعِ اوقات کا ذریعہ بنے، شرعاً سخت ناپسندیدہ اور نا جائز ہے۔ الحجة علی ما قلنا ما في’’ القرآن الکریم  ‘‘ : {أفحسبتم أنما خلقناکم عبثا وأنکم إلینا لا

جائز اور ناجائز, کھیلوں کے متعلق مسائل, مسائل مهمه

ممنوع تفریحی کھیل

مسئلہ: شریعتِ اسلامیہ نے جہاں بہت سے تفریحی کھیلوں کی اجازت دی ہے ، وہیں چند ایسے کھیلوں کو جو آپسی جھگڑوں ، تضییعِ اوقات ، جوا ، قمارکا ذریعہ ہیں ، سختی کے ساتھ منع فرمایا ہے، مثلاً چوسر ، شطرنج، کبوتر بازی ، مرغ بازی ، بٹیر بازی ، پتنگ بازی ، جانوروں

جائز اور ناجائز, کھیلوں کے متعلق مسائل, مسائل مهمه

مستحب تفریحی کھیل

مسئلہ: اسلام میں با مقصد تفریح کی جو اجازت دی گئی ہے اس کی وجہ ظاہر ہے کہ اسلام سستی اور کاہلی کو ناپسند کرتا ہے، اور چستی وفرحت کو پسند کرتا ہے، کیوں کہ شریعت عین انسانوں کی مصلحت کے مطابق نازل کی گئی ہے، اس لیے اسلامی تعلیمات پر مسلمانوں کو خوشی خوشی

جائز اور ناجائز, کھیلوں کے متعلق مسائل, مسائل مهمه

کھیل کے جواز وعدمِ جواز کے چند اصول

مسئلہ : شریعتِ اسلامیہ میں وقت کی حفاظت اور بامقصد زندگی کے قیام کا حکم دیا گیا، لہو ولعب اور لغو کی ممانعت کی گئی، ممانعت کا یہ مقصد ہر گز نہیں کہ تفریح کی بھی ممانعت ہے ، بلکہ شرعاً ایک حد تک مستحسن ومطلوب ہے ، تاکہ اس تفریح کے ذریعے جسم وروح

انگوٹھی کا بیان, جائز اور ناجائز, سونا اور چاندی کے متعلق مسائل, مسائل مهمه

مختلف دھاتوں کی انگوٹھی کا حکم شرعی

مسئلہ: مرد کیلئے چاندی کے علاوہ کسی اور دھات مثلاً سونا،لوہا ، تانبا ، پیتل وغیرہ کی انگوٹھی پہننا جائز نہیں ہے، اسی طرح عورت کے لیے بھی سونا چاندی کے علاوہ دوسرے دھاتوں کی انگوٹھی پہننا مکروہ ہے، البتہ لوہے کی وہ انگوٹھی جس پر چاندی چڑھا ئی گئی ہو اس کے پہننے میں

انگوٹھی کا بیان, جائز اور ناجائز, سونا اور چاندی کے متعلق مسائل, مسائل مهمه

انگوٹھی میں مختلف پتھر وں کے نگینے کاحکم

مسئلہ: بعض لوگ چاندی کی انگوٹھی پہنتے ہیں اور اس میں مختلف قسم کے پتھر لگواتے ہیں، مثلاً عقیق ،فیروز، یاقوت وغیرہ اور یہ اعتقاد ویقین رکھتے ہیں کہ فلاںپتھر میری زندگی پراچھے اثرات ڈالتا ہے ،زند گی پراچھے برے اثرات انسان کے اپنے عملِ صالح یا عملِ بد سے ہیں نہ کہ پتھرسے ،لہذا

جائز اور ناجائز, ضیافت اور ہدیہ کے متعلق مسائل, مسائل مهمه, ہدیہ دینا

ہدیہ وضیافت کس کا قبول کیا جائے اور کس کا نہیں؟

مسئلہ: اگر کوئی شخص کسی کو کوئی ہدیہ دے ، یا اس کی ضیافت ومہمانی کرے اور اس کا غالب واکثر مال حرام ہے، تواس وقت تک اس کا ہدیہ یاضیافت قبول نہ کرے جب تک کہ وہ اس بات کی وضاحت نہ کردے کہ یہ ہدیہ یا ضیافت مالِ حلال سے ہے ، میں

جائز اور ناجائز, کھانے اور پینے کے متعلق مسائل, کھانے سے متعلق متفرق مسائل, مسائل مهمه

نقصان دہ چیز وں کے استعمال کا حکم شرعی

مسئلہ: لغة صحت بیماری کی ضد ہے اور ذہابِ مرض کو کہتے ہیں ، بدنی صحت سے مراد وہ حالتِ طبعی ہے جس کے ساتھ انسانی افعال طبعی طور پر جاری ہوتے ہیں(۱)،صحت وتندرستی شرعاً مطلوب ہے (۲)،اسی لئے آپ انے بیماریوں سے پناہ مانگی ہے (۳)اور شریعتِ اسلامیہ نے اپنے ماننے والوں کو ان

جائز اور ناجائز, کھانے اور پینے کے متعلق مسائل, کھانے کی سنتیں اور آداب, مسائل مهمه

کھانے کے درمیان گفتگو کا حکم شرعی

مسئلہ: بہت سے حضرات کھانے کے درمیان گفتگوکرنے کو خلافِ ادب وسنت سمجھتے ہیں،جب کہ بالکل خاموش رہنے کو فقہاء کرام نے مکروہ قرار دیاہے ،کیونکہ یہ مجوسیوں کی عادت ہے ، اس لیے اس تشبہ سے بچنے کے لئے کھانے کے دوران نیکی اوربھلائی کی بات کرے ، لیکن اس کی یہ مراد ہر

جائز اور ناجائز, کھانے اور پینے کے متعلق مسائل, کھانے سے متعلق متفرق مسائل, مسائل مهمه

کھانے کی اقسام اور ان کا حکم

مسئلہ: کھانا کھانے کی پانچ صورتیں ہیں: فرض۔مباح۔حرام۔ مندوب۔ مکروہ ۔ (۱) فرض :ا س قدر کھانا کہ جان بچ جائے اور فرائض کو ادا کر سکے فرض ہے ۔ (۲) مباح :پیٹ بھر کر کھانا تاکہ قوی اور مضبوط ہو مباح ہے۔ (۳) حرام :پیٹ بھر جانے کے بعد اس قدر کھانا جو مضر

جائز اور ناجائز, کھانے اور پینے کے متعلق مسائل, کھانے سے متعلق متفرق مسائل, مسائل مهمه

ہوٹلوں میں کھانے کا ایک مروّج طریقہ اور اس کا حکم

مسئلہ: آج کل بڑے بڑے ہوٹلوں میں یہ طریقہ مروج ہے کہ خریدار کے سامنے مختلف قسم کے کھانے پیش کئے جاتے ہیں ، جن کی ایک متعینہ قیمت ہوتی ہے ، اس میں خریدار کو اختیار ہوتا ہے کہ جوچاہے کھانا پسند کرے ،کم کھائے یا زیادہ کھائے لیکن قیمت ایک ہی ہوگی، اگرچہ

اوپر تک سکرول کریں۔