بال یا ناخن جلانایا فروخت کرنا
مسئلہ: ناخن یا بال وغیرہ کو جلانایا ایسے مقام پر جہاں ان کی توہین وتذلیل ہو، مثلاًبیت الخلاء وغیرہ میں ڈالنایافروخت کرناجائزنہیں ہے(۱)،کیوں کہ بال اورناخن اعضاء انسانی کاجز ہے اورانسان کاہرجز محترم ومکرم ہے(۲)،لہٰذا بال اورناخن کودفن کر دینا چاہیے۔ (۳) الحجة علی ما قلنا (۱) ما في ’’ فتح القدیر ‘‘ : ولا […]
