میوزک والی نظمیں اورنعتیں
مسئلہ: ایسی نظمیں اور نعتیں جن میں شرکیہ کلمات نہ ہوں، اور نہ اُن کو سننے کے لیے میوزک سننا پڑتا ہو، بلا شبہ انہیں سن سکتے ہیں(۱)، لیکن ایسی نظمیں ونعتیں جو شرکیہ کلمات پر مشتمل ہوں(۲)، یا شرکیہ کلمات پر مشتمل تو نہ ہوں، مگر ان کے سننے کے لیے میوزک بھی سننا […]
