حج

حج, عمرہ کے متعلق متفرق مسائل, مسائل مهمه

دوسرے کی طرف سے عمرہ

مسئلہ: بعض لوگ حج یا عمرہ کے لیے جاتے ہیں، تو وہاں جاکر اپنے دوست واحباب کے لیے عمرہ کرتے ہیں، ان کا یہ عمل شرعاً درست ہے، البتہ دوسروں کی طرف سے عمرہ کرنے کی صورت میں انہیں چاہیے کہ احرام باندھتے وقت ان کی طرف سے احرام باندھنے کی نیت کریں، اور تلبیہ […]

حج, حج کے متعلق متفرق مسائل, مسائل مهمه

مزدلفہ سے کنکریاں اُٹھانا بھول گیا

مسئلہ: اگر کوئی شخص مزدلفہ سے رمی کے لیے کنکریاں اُٹھانا بھول گیا، تو منیٰ سے بھی اُٹھا سکتا ہے، اس پر کوئی چیز واجب نہیں ہوگی، کیوں کہ مزدلفہ سے کنکریاں اُٹھانا حج کے مستحبات میں سے ہے، البتہ جمرات کے قریب سے اُٹھانے کو فقہاء نے مکروہ لکھا ہے۔ الحجة علی ما قلنا

حج, حج کے متعلق متفرق مسائل, مسائل مهمه

مصنوعی بال والے کے لیے احرام سے نکلنے کی صورت

مسئلہ: حالتِ احرام سے نکلنے پر مَردوں کے لیے اگرچہ حلق یعنی اُسترے سے بالوں کا مونڈھنا اور صاف کرنا افضل ہے، تاہم اگر کسی شخص نے اپنے سر پر مصنوعی بال لگوائے ہو، تو وہ بجائے صاف کرنے کے صرف قصر کرلے، اِس طور پر کہ پورے سر کے بالوں کو قینچی سے چھوٹا

حج, دوران حج جنایات کے متعلق مسائل, مسائل مهمه

بحالتِ احرام روغنِ زیتون یا ناریل کا استعمال

مسئلہ: احرام کی حالت میں اگر مُحرم نے ناریل کا تیل (Coconut Oil ) یا روغنِ زیتون بطورِ علاج استعمال کیا، تو کوئی کفارہ لازم نہیں ہوگا(۱)، اوراگر بغیر علاج کے کامل عضو پر ا ستعمال کیا، تودَم یعنی ایک بکری کا ذبح کرنا لازم ہوگا، اور اگر ایک عضو سے کم ہو، تو صدقہ،

حج, دوران حج جنایات کے متعلق مسائل, مسائل مهمه

بحالتِ احرام ویکس (Vicks) کا استعمال

مسئلہ: ویکس (Vicks) اور دیپ ہیٹ(Deep Heat) نامی دوائیں جن میں تیز بُو ہوتی ہے، اور 52فی صد کافور بھی ملا ہوتا ہے، اُن کا استعمال احرام کی حالت میں صحیح نہیں ہے، اگر مُحرم نے ایک عضو یا اُس کے بقدر استعمال کیا ، تو اُس پر دَم یعنی ایک بکری کا ذبح کرنا

حج, حج کے متعلق متفرق مسائل, مسائل مهمه

مُحرم کے بال خود بخود ٹوٹ جائے

مسئلہ: اگر مُحرم کے وضو یا غسل کے دوران کچھ بال خود بخود ٹوٹ جائے، تو ہر تین بال کے بدلے میں ایک مُٹھی غلہ یعنی گیہوں یا چاول صدقہ کرنا ہوگا، البتہ چاول دینا افضل ہے(۱)، اور یہ صدقہ حدودِ حرم میں موجود فقراء کو دینا لازم نہیں، کسی اور جگہ کے فقراء کو

حج, حج کے متعلق متفرق مسائل, مسائل مهمه

مالدار شخص تنگدست ہوگیا

مسئلہ: اگر کسی شخص پر حج فرض ہوگیا، پھر بھی اُس نے حج نہ کیا، پھر حالت بدل گئی، اور وہ تنگدست ہوگیا، تو تنگدست ہوجانے سے حج کی فرضیت ساقط نہیں ہوگی، بلکہ علیٰ حالہ برقرار رہے گی، ایسا شخص استطاعت کا انتظار کرے، اگر موت تک استطاعت حاصل ہوجائے، تو حج کرلے، ورنہ

حج, حج کے متعلق متفرق مسائل, مسائل مهمه

عورت کا عدت کے زمانے میں سفرِ حج

مسئلہ: بسا اوقات میاں بیوی، دونوں حج کا فارم بھرتے ہیں، اور قرعہ اندازی میں اُن کا نام بھی آجاتا ہے، پھر اچانک شوہر کا انتقال ہوجاتا ہے، اور بیوی پر عدتِ وفات لازم ہوجاتی ہے، اب اعزاء واقارب عورت کو یہ مشورہ دیتے ہیں کہ پھر دوبارہ نام نکلے یا نہ نکلے، اور آئندہ

حج, عورت کے لیے محرم کے متعلق مسائل, مسائل مهمه

قریب البلوغ لڑکے کے ساتھ سفر حج

مسئلہ: کسی عورت کا تنہا حج یا عمرہ کے گروپ کے ساتھ سفرِ حج یا عمرہ کرنا جائز نہیں ہے، اگر شوہر یا اور کوئی محرم نہ ہو، اور مُراہق یعنی قریب البلوغ لڑکا ہو، جو عاقل بھی ہو، تو اس کے ساتھ سفر کرنے کی گنجایش ہے۔ الحجة علی ما قلنا : ما في

حج, حج کے متعلق متفرق مسائل, مسائل مهمه

دعوت جو رسم بن رہی ہے

مسئلہ: جب کوئی آدمی حج پر جانے کا ارادہ کرتا ہے، یا حج سے واپس آتا ہے، تو عام طور پر لوگ اس کی دعوت کرتے ہیں، جو یقینا امرِ مباح اور باعثِ اجر وثواب ہے(۱)، لیکن اب یہ دعوتیں مستقل رسم بنتی جارہی ہیں، اور خود حاجی ، حج کے لیے روانہ ہونے سے

حج, حج کے متعلق متفرق مسائل, مسائل مهمه

حاجیوں کے گلے میں ہار

مسئلہ: بعض دوست واحباب حاجیوں کو رخصت کرنے کے وقت اور واپسی پر ان کے استقبال کے وقت اُن کے گلے میں پھولوں کا ہار ڈالتے ہیں، اُن کا یہ عمل خلافِ سنت ہے، کیوں کہ اس کی کوئی اصل موجود نہیں ہے، اور سلف صالحین سے بھی کہیں ثابت نہیں ہے، اس لیے اس

حج, حج کے متعلق متفرق مسائل, مسائل مهمه

حجاج کرام کی رخصتی پر نعرہ

مسئلہ: حجاج کرام کو رخصت کرتے وقت اور واپسی پر اُن کے استقبال کے وقت لوگ جوش وخروش کے ساتھ نعرہٴ تکبیر بلند کرتے ہیں، لوگوں کا اس موقع پر نعرہ لگانا محض نمائش ہے، بلکہ اکثر مواقع میں لہو ولعب کی صورت ہوجاتی ہے، اس لیے اس سے اجتناب ہی بہتر ہے۔ الحجة علی

حج, حج کے متعلق متفرق مسائل, مسائل مهمه

غلیل سے جمرات کی رمی

مسئلہ: بعض حجاج کرام جمرات کی رمی غلیل وغیرہ سے کرتے ہیں، اُن کا یہ طریقہ صحیح نہیں ہے، کیوں کہ رمی کا ہاتھ سے کرنا ضروری ہے۔ الحجة علی ما قلنا : ما في ” البحر الرائق “ : ولا یجزئ الرمي بقوس ونحوه۔ (۶۰۲/۲) ما في ” هدایة السالک إلی المذاهب الأربعة في

حج, حج کے متعلق متفرق مسائل, مسائل مهمه

رمی کے وقت کنکری آہستہ سے پھینکنا

مسئلہ: بعض حجاج کرام رمی جمار کے وقت کنکری اتنی آہستہ پھینکتے ہیں کہ وہ کنکری جمرہ سے تین ہاتھ کی دوری پر گرتی ہے، اُن کا اس طرح رمی کرنا درست نہیں ہے، کیوں کہ رمی میں کنکری کا جمرہ کے قریب گرنا ضروری ہے، البتہ اگر کنکری جمرہ سے تین ہاتھ کے فاصلہ

حج, حج کے متعلق متفرق مسائل, مسائل مهمه

مریض ومعذور کی طرف سے رمی

مسئلہ: اگر کوئی مریض اورمعذور شخص جو خود رمی کرنے پر قادر نہ ہو، کسی دوسرے کو اپنی طرف سے رمی کرنے کا حکم دے، اور دوسرا شخص اُس کی طرف سے رمی کرے توجائز ہے(۱)، اور اس کا طریقہ یہ ہے کہ نائب پہلے اپنی سات کنکریاں پوری کرے، اس کے بعد مریض اور

حج, حج کے متعلق متفرق مسائل, مسائل مهمه

ساتوں کنکریاں ایک ساتھ مارنا

مسئلہ: بعض حجاج کرام رمی کے وقت ساتوں کنکریاں مٹھی میں رکھ کر ایک ساتھ پھینک دیتے ہیں، ہر کنکری کو علیحدہ علیحدہ نہیں پھینکتے، اُن کا اس طرح رمی کرنا درست نہیں ہے، صحیح طریقہ یہ ہے کہ ہر کنکری علیحدہ علیحدہ ماری جائے، اگر کوئی شخص ایک سے زیادہ یا ساتوں کنکریاں ایک

حج, حج کے متعلق متفرق مسائل, مسائل مهمه

جمرہ پر سات سے زائد کنکری

مسئلہ: بعض حجاج کرام قصداً ہر جمرہ پر سات سے زائد کنکری مارتے ہیں، اُن کا یہ عمل خلافِ سنت ہونے کی وجہ سے مکروہ ہے(۱)، البتہ اگر ساتویں کنکری میں شک ہوجائے اور آٹھویں ماردے، پھر بعد میں معلوم ہوجائے کہ وہ ساتویں کنکری ، ساتویں نہیں، آٹھویں تھی، تو اس میں کوئی مضائقہ

حج, طواف کے متعلق مسائل, مسائل مهمه

اوقات مکروہہ میں طواف

مسئلہ: بعض لوگ یہ خیال کرتے ہیں کہ اوقاتِ مکروہہ میں جس طرح نماز پڑھنا درست نہیں ، ایسے ہی طواف کرنا بھی درست نہیں ہے، اُن کا یہ خیال درست نہیں ہے، صحیح بات یہ ہے کہ اوقاتِ مکروہہ میں طواف کرنا جائز ودرست ہے(۱)، لیکن دوگانہٴ طواف یعنی طواف کی دورکعت مکروہ وقت

حج, طواف کے متعلق مسائل, مسائل مهمه

دورانِ طواف رکنِ یمانی کا بوسہ

مسئلہ: بعض حجاج کرام دورانِ طواف رکنِ یمانی کو بوسہ دیتے ہیں، جب کہ صحیح قول کے مطابق رکنِ یمانی کو صرف ہاتھ لگانا ثابت ہے، بوسہ لینا خلافِ سنت ہے۔ الحجة علی ما قلنا : ما في ” التنویر وشرحه مع الشامیة “ : (وکلما مرّ بالحجر فعل ما ذکر) من الاستلام (واستلم الرکن)

حج, حج کے متعلق متفرق مسائل, مسائل مهمه

روضہٴ اقدس ﷺپر سلام

مسئلہ: بعض حجاج کرام روضہٴ اقدس ﷺپر سلام پڑھتے وقت بہت بلند آواز سے چیخ چیخ کر سلام پڑھتے ہیں، اور بے انتہا شور وشغب کرتے ہیں، اُن کا یہ عمل خلافِ ادب ہے، صحیح طریقہ یہ ہے کہ سلام پڑھتے وقت آواز نہ زیادہ بلند ہو اور نہ زیادہ آہستہ ، بلکہ متوسط آواز

اوپر تک سکرول کریں۔