کرایہ کے مکان میں رہنے والے پر حج
مسئلہ: بعض لوگ یہ خیال کرتے ہیں کہ حج کی فرضیت کے لیے خود کی ملکیت کا گھر ہونا ضروری ہے، ان کا یہ خیال غلط ہے، صحیح بات یہ ہے کہ جس شخص کے پاس اتنی رقم ہے ، جس سے وہ حج کرسکتا ہے، تو اس پر حج فرض ہے، گرچہ وہ کرایہ […]
