مزدلفہ سے کنکریاں اُٹھانا بھول گیا
مسئلہ: اگر کوئی شخص مزدلفہ سے رمی کے لیے کنکریاں اُٹھانا بھول گیا، تو منیٰ سے بھی اُٹھا سکتا ہے، اس پر کوئی چیز واجب نہیں ہوگی، کیوں کہ مزدلفہ سے کنکریاں اُٹھانا حج کے مستحبات میں سے ہے، البتہ جمرات کے قریب سے اُٹھانے کو فقہاء نے مکروہ لکھا ہے۔ الحجة علی ما قلنا […]
