طواف کے متعلق مسائل

حج, طواف کے متعلق مسائل, مسائل مهمه

اوقات مکروہہ میں طواف

مسئلہ: بعض لوگ یہ خیال کرتے ہیں کہ اوقاتِ مکروہہ میں جس طرح نماز پڑھنا درست نہیں ، ایسے ہی طواف کرنا بھی درست نہیں ہے، اُن کا یہ خیال درست نہیں ہے، صحیح بات یہ ہے کہ اوقاتِ مکروہہ میں طواف کرنا جائز ودرست ہے(۱)، لیکن دوگانہٴ طواف یعنی طواف کی دورکعت مکروہ وقت […]

حج, طواف کے متعلق مسائل, مسائل مهمه

دورانِ طواف رکنِ یمانی کا بوسہ

مسئلہ: بعض حجاج کرام دورانِ طواف رکنِ یمانی کو بوسہ دیتے ہیں، جب کہ صحیح قول کے مطابق رکنِ یمانی کو صرف ہاتھ لگانا ثابت ہے، بوسہ لینا خلافِ سنت ہے۔ الحجة علی ما قلنا : ما في ” التنویر وشرحه مع الشامیة “ : (وکلما مرّ بالحجر فعل ما ذکر) من الاستلام (واستلم الرکن)

حج, طواف کے متعلق مسائل, مسائل مهمه

طواف کی دو رکعت بھول گیا

مسئلہ: اگر کوئی شخص طواف کے بعد دو رکعت پڑھنا بھول جائے او ر دوسرا طواف شروع کردے تب یا د آئے، تو اگر ایک چکر پورا نہیں ہوا تھا، تواس کو چھوڑ کر دو رکعت پڑھ لے، اور اگر ایک چکر پورا ہونے کے بعد یاد آئے تو یہ طواف پورا کرلے، اس کے

حج, حج کے متعلق متفرق مسائل, طواف کے متعلق مسائل, مسائل مهمه

مسلسل چند طواف کے بعد رکعتین پڑھنا

مسئلہ: بعض حجاجِ کرام مسلسل چند طواف کرتے ہیں اور پھر ہر طواف کی دو رکعت ،ایک ساتھ دو دو رکعت کرکے پڑھتے ہیں، ان کا یہ عمل مکروہ ہے، کیوں کہ سنت یہ ہے کہ ہر ایک طواف کے بعد دو رکعت پڑھی جائے، البتہ جن اوقات میں نماز کا پڑھنا مکروہ ہے، ان

اوپر تک سکرول کریں۔