عورت کے لیے محرم کے متعلق مسائل

حج, عورت کے لیے محرم کے متعلق مسائل, مسائل مهمه

قریب البلوغ لڑکے کے ساتھ سفر حج

مسئلہ: کسی عورت کا تنہا حج یا عمرہ کے گروپ کے ساتھ سفرِ حج یا عمرہ کرنا جائز نہیں ہے، اگر شوہر یا اور کوئی محرم نہ ہو، اور مُراہق یعنی قریب البلوغ لڑکا ہو، جو عاقل بھی ہو، تو اس کے ساتھ سفر کرنے کی گنجایش ہے۔ الحجة علی ما قلنا : ما في […]

حج, عورت کے لیے محرم کے متعلق مسائل, مسائل مهمه

اجنبی کو محرم بتلاکر بلا محرم حج کے لیے جانا

مسئلہ: بعض ٹور آپریٹر بڑی بوڑھی عورتوں کا کسی بھی حاجی کو محرم بتلاکر حج کے لیے لے جاتے ہیں، ان کا یہ عمل اور اُن بڑی بوڑھی عورتوں کا بغیر محرم حج کے لیے جانا، دونوں ناجائز اور غیر شرعی ہیں، کیوں کہ کسی کو بھی محرم بتلانا جھوٹ(۱)اور دھوکہ دہی ہے(۲)، اور عورت

حج, عورت کے لیے محرم کے متعلق مسائل, مسائل مهمه

سالی کا اپنے بہنوئی کے ساتھ حج وعمرہ کا سفر کرنا

مسئلہ: بعض لوگ اپنی بیوی کے ساتھ اس کی بہن یعنی اپنی سالی کو سفرِ حج یا عمرہ پر لے جاتے ہیں، اور اپنے آپ کو اس کا محرم خیال کرتے ہیں، جبکہ وہ شرعاً محرم نہیں ہیں، کیوں کہ محرم ِشرعی ایسا شخص ہے جس کا نکاح عورت کے ساتھ ہمیشہ کیلئے حرام ہو(۱)،

حج, عورت کے لیے محرم کے متعلق مسائل, مسائل مهمه

احرام کی حالت میں شوہر کا انتقال ہوجائے

مسئلہ: اگر میاں بیوی ساتھ میں حج یا عمرہ کرنے جائیں، اور مکہ مکرمہ پہونچنے کے بعد حج یا عمرہ کے ارکان ادا کرنے سے پہلے شوہر کا انتقال ہوجائے، تو باتفاق ائمہ ثلاثہ اس عورت کے لیے بلا محرم عدت کی حالت میں حج یا عمرہ کے ارکان ادا کرکے تکمیلِ حج یا عمرہ

حج, عورت کے لیے محرم کے متعلق مسائل, مسائل مهمه

عورت پاکباز محرم کے ساتھ سفر حج کرے

مسئلہ: عورت کے ساتھ جانے والا محرم ایسا ہو نا چاہیے جو خود ثقہ اور پاکباز ہو ، اگر عورت مامون نہ ہو، یا اس محرم کے ساتھ جانے میں فتنہ کا اندیشہ ہو تو اس کے ساتھ حج کو جانا عورت کے لیے جائز نہ ہوگا ۔ الحجة علی ما قلنا : ما فی

حج, عورت کے لیے محرم کے متعلق مسائل, مسائل مهمه

داماد، ساس کے ساتھ سفر حج کرسکتا ہے یا نہیں؟

مسئلہ داماد اپنی ساس کیلئے محرم ہے، اس لیے ساس کا اپنے داماد کے ساتھ سفرِ حج کرنا جائز ہے، لیکن اگر ساس جوان ہے، عمر میں زیادہ تفاوت نہیں ہے، اور داماد یا ساس کے اخلاق وعادات قابل اطمینان نہیں ہیں، اور فتنہ کا اندیشہ ہے، تو ایسی صورت میں ساس کا داماد کے

حج, عورت کے لیے محرم کے متعلق مسائل, مسائل مهمه

بلا محرم سفر حج کرنا مکروہ تحریمی ہے

مسئلہ اگر کوئی عورت بغیر محرم کے دور دراز کا سفر کرکے حج کرنے جائے،اور تمام ارکان ادا کرلے، تو اگر چہ وہ مکروہِ تحریمی کے ارتکاب کی وجہ سے سخت گنہگار ہوگی، کیوں کہ عورت کا محرم کے ساتھ سفر حج پر جانا ضروری ہے(۱)، لیکن اس کا حج فرض ادا ہوجائے گا، کیوں

حج, عورت کے لیے محرم کے متعلق مسائل, مسائل مهمه

اگر عورت پر حج فرض ہوجائے

مسئلہ اگر عورت پر حج فرض ہوچکا ہو ، اور اس کے ساتھ جانے کیلئے کسی قابلِ اعتماد محرم کا انتظام بھی ہو، تو شوہر اسے سفرِ حج سے منع نہیں کرسکتا، لیکن اگر نفلی حج ہوتو شوہر کو منع کرنے کا حق ہے ۔ الحجة علی ما قلنا : ما فی ” المبسوط للسرخسي“

حج, عورت کے لیے محرم کے متعلق مسائل, مسائل مهمه

معتدہ عو رت سفرِ حج کر سکتی ہے یا نہیں ؟

مسئلہ: میاں بیوی نے حج کیلئے فارم بھر دیا، دونوں  کے نام نکل آئے، لیکن حج کی ادائیگی کیلئے روانہ ہو نے سے کچھ دن پہلے شو ہر کا انتقال ہو گیا ،تواب یہ عورت اپنے کسی اور محرم کے ساتھ حج کیلئے نہیں جا سکتی ہے، کیو ں کہ وہ عدت میں ہے اور

حج, عورت کے لیے محرم کے متعلق مسائل, مسائل مهمه

سفرِ حج میں عورت کیلئے محرم ہو نا شرط ہے

مسئلہ: عو رت کیلئے سفرِ حج میں محرم کا ہو نا شرط ہے ، محرم نہ ہو تو اس پر حج کی ادا ئیگی فرض نہیں ،اگر چہ اس عو رت کے ساتھ خاندان کی عورتیں ہی کیوں نہ ہو ۔ الحجة علی ما قلنا ما في ’’إعلاء السنن‘‘: ’’ ألا لا تحجن امرأة إلا

اوپر تک سکرول کریں۔