میقات کے متعلق مسائل

حج, مسائل مهمه, میقات کے متعلق مسائل

کیا آخری میقات پر احرام باندھ سکتے ہے؟

مسئلہ: اگر کوئی شخص بقصد حج یا عمرہ حرم مکہ میں داخل ہونے کا ارادہ رکھتا ہو تو اس پر آخری میقات پر پہنچ کر احرام باندھنا واجب ہے، اوراگر حج یا عمرہ کا قصد نہیں ، تب بھی میقات سے گزرنے پر احرام باندھنا او رعمرہ کرنا واجب ہے۔ الحجة علی ما قلنا : […]

حج, مسائل مهمه, میقات کے متعلق مسائل

حاجی کا مکہ مکرمہ سے جدہ آنا

مسئلہ: بعض حجاج کرام موسمِ حج میں مکہ مکرمہ سے اپنے بعض کاموں کے لیے جدّہ آتے ہیں، پھر وہیں سے مکہ مکرمہ واپس جاتے ہیں، تو ان پر اِحرام لازم نہیں ہوگا، اس لیے کہ جدّہ میقات ہے اور محض میقات میں داخل ہونے سے دوبارہ اِحرام لازم نہیں ہوگا، کیوں کہ میقات سے

اوپر تک سکرول کریں۔