حج

حج, حج کے متعلق متفرق مسائل, مسائل مهمه

روضہٴ اقدس ﷺکی جالیوں کو ہاتھ لگانا

مسئلہ: بعض حجاج کرام روضہٴ اقدس علیٰ صاحبہا الف الف صلوٰة کی زیارت کے وقت روضہٴ اطہر کی جالیوں کو ہاتھ لگاتے ہیں ، یا بوسہ دیتے ہیں،اُن کا یہ عمل خلافِ ادب ہے، صحیح طریقہ یہ ہے کہ روضہ کی جالیوں سے تین یا چار ہاتھ دور کھڑا رہے۔ الحجة علی ما قلنا : […]

حج, حج کے متعلق متفرق مسائل, مسائل مهمه

غروبِ آفتاب تک عرفات میں رہنا

مسئلہ: بعض حجاج کرام عرفات کی حدود سے سورج غروب ہونے سے پہلے ہی اژدہام کے اندیشہ سے نکل جاتے ہیں، جب کہ سورج غروب ہونے تک عرفات میں رہنا واجب ہے(۱)، اگر کوئی شخص سورج غروب ہونے سے پہلے عرفات سے نکل گیا، تو اس پر دم واجب ہوگا۔(۲) الحجة علی ما قلنا :

حج, حج بدل کے متعلق مسائل, مسائل مهمه

حج بدل کے روپیوں سے صدقہ یا دعوت

مسئلہ: بعض حج بدل کرنے والے ، حج بدل کے روپئے سے صدقہ کرتے ہیں ، یا کسی کی دعوت کرتے ہیں، اُن کا ایسا کرنا جائز نہیں ہے، ہاں! اگر آمر نے اجازت دی ہو تو جائز ہے، بہتر یہ ہے کہ حج کرانے والے سے خرچ کی عام اجازت لے لے، تاکہ سفر

حج, مسائل مهمه, میقات کے متعلق مسائل

کیا آخری میقات پر احرام باندھ سکتے ہے؟

مسئلہ: اگر کوئی شخص بقصد حج یا عمرہ حرم مکہ میں داخل ہونے کا ارادہ رکھتا ہو تو اس پر آخری میقات پر پہنچ کر احرام باندھنا واجب ہے، اوراگر حج یا عمرہ کا قصد نہیں ، تب بھی میقات سے گزرنے پر احرام باندھنا او رعمرہ کرنا واجب ہے۔ الحجة علی ما قلنا :

حج, حج کے متعلق متفرق مسائل, مسائل مهمه

گھر سے احرام پہننا

مسئلہ: بعض لوگ حاجیوں کے گھر ہی سے احرام پہننے کو برا خیال کرتے ہیں، اُن کا یہ خیال درست نہیں ہے، کیوں کہ حاجیوں کا اپنے گھروں سے احرام باندھ کر نکلنا مستحب ہے، بشرطیکہ احرام کی جنایات میں مبتلا ہونے کا خوف نہ ہو(۱)، اور اگر احرام کی جنایات میں مبتلا ہونے کا

حج, حج کے متعلق متفرق مسائل, مسائل مهمه

نبی اکرم ﷺ کی طرف سے حج برائے ایصالِ ثواب

مسئلہ: نبی پاک ﷺ کی طرف سے حج کرنا بڑی نیکی اور ثواب کا کام ہے، یہ ایصالِ ثواب کا حج کہلائے گا، اس کے لیے دو طریقے اختیار کیے جاسکتے ہیں:(۱) حج کی ادائیگی سے پہلے ہی یہ نیت کرلی جائے کہ میں یہ حج نبی پاکﷺ کی طرف سے ادا کررہا ہوں، اور

حج, حج کے متعلق متفرق مسائل, مسائل مهمه

مسکین کا حج کے بعد مالدار ہوجانا

مسئلہ: اگر کوئی شخص مسکینی کی حالت میں کسی طرح اپنا فرض حج ادا کرلے، پھرمالدار ہوجائے، تو اس پر دوبارہ حج کرنا ضروری نہیں ہے۔ الحجة علی ما قلنا : ما في ” البحر الرائق “ : ولو تکلف هوٴلاء الحج بأنفسهم سقط عنهم حتی لو صحوا بعد ذلک لا یجب علیهم الأداء، لأن

حج, مسائل مهمه, میقات کے متعلق مسائل

حاجی کا مکہ مکرمہ سے جدہ آنا

مسئلہ: بعض حجاج کرام موسمِ حج میں مکہ مکرمہ سے اپنے بعض کاموں کے لیے جدّہ آتے ہیں، پھر وہیں سے مکہ مکرمہ واپس جاتے ہیں، تو ان پر اِحرام لازم نہیں ہوگا، اس لیے کہ جدّہ میقات ہے اور محض میقات میں داخل ہونے سے دوبارہ اِحرام لازم نہیں ہوگا، کیوں کہ میقات سے

حج, طواف کے متعلق مسائل, مسائل مهمه

طواف کی دو رکعت بھول گیا

مسئلہ: اگر کوئی شخص طواف کے بعد دو رکعت پڑھنا بھول جائے او ر دوسرا طواف شروع کردے تب یا د آئے، تو اگر ایک چکر پورا نہیں ہوا تھا، تواس کو چھوڑ کر دو رکعت پڑھ لے، اور اگر ایک چکر پورا ہونے کے بعد یاد آئے تو یہ طواف پورا کرلے، اس کے

حج, حج کے متعلق متفرق مسائل, طواف کے متعلق مسائل, مسائل مهمه

مسلسل چند طواف کے بعد رکعتین پڑھنا

مسئلہ: بعض حجاجِ کرام مسلسل چند طواف کرتے ہیں اور پھر ہر طواف کی دو رکعت ،ایک ساتھ دو دو رکعت کرکے پڑھتے ہیں، ان کا یہ عمل مکروہ ہے، کیوں کہ سنت یہ ہے کہ ہر ایک طواف کے بعد دو رکعت پڑھی جائے، البتہ جن اوقات میں نماز کا پڑھنا مکروہ ہے، ان

حج, عمرہ کے متعلق متفرق مسائل, مسائل مهمه

ایک سفر میں متعدد عمرہ کرنا شرعاً کیسا ہے؟

مسئلہ: بعض لوگ یہ کہتے ہیں کہ ایک سفر میں متعدد عمرے کرنا درست نہیں ہے، جب کہ صحیح بات یہ ہے کہ ایک سفر میں متعدد عمرے کیے جاسکتے ہیں(۱)، البتہ غنیة الناسک میں لکھا ہے کہ ”زیادہ طواف کرنا زیادہ عمرہ کرنے سے افضل ہے“(۲)، جس سے زیادہ طواف کی افضلیت تو ثابت

حج, حج کے متعلق متفرق مسائل, مسائل مهمه

عمرہ کرنے سے حج کا وجوب

مسئلہ: بعض لوگ یہ خیال کرتے ہیں کہ کوئی شخص مکہ مکرمہ جائے اور وہاں جاکر اپنی طرف سے یا اپنے والدین یاکسی اور کی طرف سے عمرہ کرے، تو اس پر حج فرض ہوجاتا ہے، ان کا یہ خیال صحیح نہیں ہے، صحیح یہ ہے کہ جب ایسا شخص جس پر حج فرض نہیں

حج, عورت کے لیے محرم کے متعلق مسائل, مسائل مهمه

اجنبی کو محرم بتلاکر بلا محرم حج کے لیے جانا

مسئلہ: بعض ٹور آپریٹر بڑی بوڑھی عورتوں کا کسی بھی حاجی کو محرم بتلاکر حج کے لیے لے جاتے ہیں، ان کا یہ عمل اور اُن بڑی بوڑھی عورتوں کا بغیر محرم حج کے لیے جانا، دونوں ناجائز اور غیر شرعی ہیں، کیوں کہ کسی کو بھی محرم بتلانا جھوٹ(۱)اور دھوکہ دہی ہے(۲)، اور عورت

حج, حج کی فرضیت ،شرائط اور ارکان کے متعلق مسائل, مسائل مهمه

کرایہ کے مکان میں رہنے والے پر حج

مسئلہ: بعض لوگ یہ خیال کرتے ہیں کہ حج کی فرضیت کے لیے خود کی ملکیت کا گھر ہونا ضروری ہے، ان کا یہ خیال غلط ہے، صحیح بات یہ ہے کہ جس شخص کے پاس اتنی رقم ہے ، جس سے وہ حج کرسکتا ہے، تو اس پر حج فرض ہے، گرچہ وہ کرایہ

حج, حج کے متعلق متفرق مسائل, مسائل مهمه

طواف یا سعی میں موبائل پر گفتگوکرنا

مسئلہ:بعض لوگ یہ خیال کرتے ہیں کہ بحالت طواف یا صفا مروہ کے درمیان سعی کرتے ہوئے بذریعہ موبائل گفتگو کرنا، یا کسی کے کال کا جواب دینا درست نہیں ہے، جب کہ یہ خیال صحیح نہیں ہے، کیوں کہ موبائل پر ضروری گفتگو کرنے سے طواف یا سعی میں کوئی خرابی نہیں آتی ہے،

حج, حج کے متعلق متفرق مسائل, مسائل مهمه

اضطباع کب مسنون ہے ؟

مسئلہ: بعض حجاج کرام احرام کے پہنتے ہی اضطباع یعنی احرام کی چادر کو دائیں بغل سے نکال کر بائیں کاندھے پر ڈال لیتے ہیں، جبکہ عام حالات میں اضطباع نہیں کرنا چاہیے، خاص طور سے نماز کے دوران ، کیوں کہ نماز کے دوران مونڈھے کا کھلا رکھنا مکروہ ہے، اضطباع صرف اس طواف

حج, حج کے متعلق متفرق مسائل, مسائل مهمه

احرام کی حالت میں ” ماسک “ وغیرہ پہننا

مسئلہ: حالت احرام میں محرم کیلئے چہرے پر ”ماسک “وغیرہ پہننا درست نہیں ہے، لیکن اگر کوئی شخص اس کے باوجود پہن لے، تو اگر ایک دن یا ایک رات مکمل ماسک پہنا رہا، تو اس پر دم یعنی ایک بکری کا ذبح کرنا لازم ہوگا، اور اگر ایک دن سے کم پہنا رہے تو

حج, حج کے متعلق متفرق مسائل, مسائل مهمه

احرام کیسے رنگ کا ہونا چاہیے؟

مسئلہ: آج کل احرام کیلئے سفید رنگ کو ضروری سمجھا جاتا ہے، یہ غلط ہے، بلکہ دوسرے رنگ کا احرام بھی باندھا جاسکتا ہے، البتہ افضل اور بہتر یہ ہے کہ احرام سفید رنگ کا ہو۔ الحجة علی ما قلنا : ما فی ” حاشیة الطحطاوی علی مراقی الفلاح “ : ویلبس الرجل إزاراً ورداءً

حج, حج بدل کے متعلق مسائل, مسائل مهمه

حج بدل کرنے والے پر اس کا اپنا فرض حج باقی رہے گا

مسئلہ: جس شخص نے کسی کی جانب سے حج بدل کیا ہو، تو یہ حج، حجِ بدل کرانے والے کی طرف سے ہی ادا ہوگا، نہ کہ حج بدل کرنے والے کی طرف سے، لہذا اس پر اپنا فرض حج باقی رہے گا، اور اس پر اس کی ادائیگی لازم ہوگی(۱)، نیز ایسے شخص کو

حج, حج کے متعلق متفرق مسائل, مسائل مهمه

کیا جمعہ کے دن ہونے والا حج، حجِ اکبری ہوتا ہے ؟

مسئلہ: جو حج جمعہ کو ہوتا ہے عام لوگ اسے حجِ اکبری کہتے ہیں، جبکہ قرآن کریم میں حج اکبر کا لفظ عمرہ کے مقابلہ میں استعمال ہوا ہے، یعنی عمرہ حجِ اصغر اور حج ،حجِ اکبر ہے، یہی قول امام زہری ، اما شعبی اور حضرت عطاء رحمہم اللہ کا ہے ۔(۱) باقی رہا

اوپر تک سکرول کریں۔