حج کی وصیت کئے بغیر مر جا ئے تو کیا حکم ہے؟
مسئلہ: ایک شخص پر حج فرض ہو گیا لیکن اس نے حج نہیں کیا یہا ں تک کہ وہ مر گیا اور وصیت بھی نہیں کی ، تو اگر کو ئی وارث اس میت کی جانب سے حجِ بدل کر لے تو امید ہے کہ اس سے موا خذہ نہیں ہو گا، ہاں اگر حج […]
مسئلہ: ایک شخص پر حج فرض ہو گیا لیکن اس نے حج نہیں کیا یہا ں تک کہ وہ مر گیا اور وصیت بھی نہیں کی ، تو اگر کو ئی وارث اس میت کی جانب سے حجِ بدل کر لے تو امید ہے کہ اس سے موا خذہ نہیں ہو گا، ہاں اگر حج […]
مسئلہ: بعض جاہل لوگ یہ اعتقاد رکھتے ہیں کہ حضرت خواجہ معین الدین چشتی اجمیری ؒکے مزار کی سات برس تک زیارت کر لینے سے حج ساقط ہو جاتا ہے، یہ سراسر باطل اور خطرناک گمراہی ہے، کیو نکہ حج پوری دنیا میں صرف ایک ہی جگہ مکہ مکرمہ میں سال میں ایک ہی مقرر
مسئلہ: بعض لوگوں پر حج فرض ہو چکا ہوتا ہے مگر وہ اس لیے حج نہیں کر تے کہ گھر میں لڑکے لڑ کیاں شادی کے قابل ہو چکی ہیں ، ان کی شادیاں وغیرہ سے فارغ ہو جا ئیں گے پھر حج کرینگے، انکا یہ عمل شر عاً درست نہیں ہے ، کیو نکہ
مسئلہ: حجِ بدل کرنے والا اِفراد کی نیت کرے قران اور تمتع کی اجازت نہیں ہے، ہاں جس کی طرف سے حج کر ے اس نے قران یا تمتع کی اجازت دی ہو تو اس کے مطابق عمل کر سکتاہے، مگر تمتع وقران کی صورت میں قربانی کا خرچہ خود ہی برداشت کرے ،خلاصہ یہ
مسئلہ: بعض لوگ متعدد لوگوں سے حجِ بدل کی رقم وصول کرتے ہیں اور سب کی طرف سے ایک ہی حج بدل کرتے ہیں، کسی ایک کی جانب سے حج کی نیت نہیں کرتے، اس صورت میں امام ابویوسف ؒیہ فرماتے ہیں کہ یہ حج خود اس کی طرف سے ہوگا اور تمام موکلین کی
مسئلہ: بعض لوگ بہت سے لوگوں سے حجِ بدل کی رقمیں لیتے ہیں اور ہرکسی کو یہ یقین دلاتے ہیں کہ وہ بذاتِ خود ان کی جانب سے حجِ بدل کرینگے ،لیکن وہ ایسا نہیں کرتے بلکہ رقم کی جو مقدار انہوں نے مؤکلین سے وصول کی،اس سے کم مقدار کسی اور کو دیکر حجِ
مسئلہ: اجرت پر حج کرنا درست نہیں ، کیو نکہ حج ایک عبا دت ہے جس میں اللہ کی رضا اور خوشنودی مطلوب ہے ،اور اجرت کی وجہ سے جو کام کیا جائے وہ اللہ تعالی کیلئے خالص با قی نہ رہا ،اس لیے نہ حج کرنے پر اجرت لینا جائز ہے اور نہ اجرت
مسئلہ: آج کل حج کی فلم بنائی جاتی ہے اور حج سے پہلے حاجیوں کو کیمپ میں جمع کر کے انہیں یہ فلم دکھائی جاتی ہے، تاکہ حج کا شوق پیدا ہو، حج کی ادائیگی کاطریقہ معلوم ہو اور حاجی کیلئے ادائیگی ٔ حج میں سہولت وآسانی ہو، اس طرح سے منا سکِ حج کو
مسئلہ: اگر کوئی شخص اپنی کچھ رقم ڈاکخانہ یا بینک میں فکس ڈپازٹ کے طور پر رکھے اور چند سالوں کے بعد وہ رقم ڈبل ہو جائے، تو جتنی رقم اس نے جمع کی تھی وہ اتنی ہی رقم کا حقدار ہے اور اس کیلئے اسکا استعمال جائز ہے۔ البتہ جو رقم زائد ملی اسکا
مسئلہ: میاں بیوی نے حج کیلئے فارم بھر دیا، دونوں کے نام نکل آئے، لیکن حج کی ادائیگی کیلئے روانہ ہو نے سے کچھ دن پہلے شو ہر کا انتقال ہو گیا ،تواب یہ عورت اپنے کسی اور محرم کے ساتھ حج کیلئے نہیں جا سکتی ہے، کیو ں کہ وہ عدت میں ہے اور
مسئلہ: اگر کسی شخص پر حج فرض ہو چکا ہے اور اس نے اس فرض کی ادائیگی کیلئے حج کمیٹی میں درخواست بھی دے رکھی تھی ،مگر جب حج کمیٹی نے قرعہ اندازی کی اور ناموں کا اعلان کیا تو اس میں اس کا نام نہیں نکلا، لیکن اگر یہ شخص دس پندرہ ہزار روپیہ
مسئلہ: عو رت کیلئے سفرِ حج میں محرم کا ہو نا شرط ہے ، محرم نہ ہو تو اس پر حج کی ادا ئیگی فرض نہیں ،اگر چہ اس عو رت کے ساتھ خاندان کی عورتیں ہی کیوں نہ ہو ۔ الحجة علی ما قلنا ما في ’’إعلاء السنن‘‘: ’’ ألا لا تحجن امرأة إلا
مسئلہ: حج مثلِ نماز ،روزہ اور زکوة کے اسلام کا ایک رکن اور فرضِ عین ہے، تمام عمر میں ایک مرتبہ ہر اس شخص پر فرض ہے، جس کو حق تعالیٰ شانہ نے اتنا مال دیا ہو کہ اپنے وطن سے مکہ مکرمہ تک آنے جانے پر قادر ہو، اور اپنے اہل وعیا ل کے
مسئلہ: اگر کسی آدمی کی مالی حیثیت اتنی ہو کہ بیوی کا مہر ادا کر نے کے بعد اہل وعیال کے خرچ کے بعد بہ آسانی حج کے اخراجات پورے ہو سکتے ہیں ،تو اس پر حج فرض ہو جاتا ہے ، گویہ سمجھے کہ حج کے مصارف برداشت کرنے سے حج کے بعد میری