جوئے کے متعلق مسائل

جوئے کے متعلق مسائل, خرید و فروخت, مسائل مهمه

”جوا“ سے حاصل ہونے والی رقم

مسئلہ: اگر کسی آدمی نے لا علمی میں ”جوا“ کھیلا، اور اس سے کوئی رقم حاصل کرکے – اس کو استعمال بھی کرلیا، تواس حرام رقم کے استعمال کے وبال سے نجات اور چھٹکارے کا طریقہ یہ ہے کہ جتنی رقم ”جوا “ سے حاصل کرکے اسے استعمال کرلیا تھا، اتنی حلال رقم اپنے پاس […]

جوئے کے متعلق مسائل, خرید و فروخت, مسائل مهمه

موبائل کمپنیوں کی ایک اسکیم

مسئلہ: بعض موبائل کمپنیاں ایس ایم ایس(SMS)کے ذریعہ اپنے گاہکوں کے موبائل پر سوالات بھیجتی ہیں، اور یہ اعلان کرتی ہیں کہ جن لوگوں کے جوابات صحیح ہوں گے، ان کے درمیان قرعہ اندازی کے ذریعہ انعامات کی تقسیم ہوگی، اگر یہ کمپنیاں ہر جواب دینے والے سے ان کے بیلینس میں سے کچھ رقم

جوئے کے متعلق مسائل, خرید و فروخت, مسائل مهمه

کھیل کی ہار جیت میں جانبین سے شرط لگانا

مسئلہ: بعض دفعہ کھیل کی ہارجیت میں پیسے کی شرط لگائی جاتی ہے، اگر یہ شرط یک طرفہ ہو، یا کسی تیسرے فریق کی جانب سے ہو، تو ایسی شرط لگانا جائز ہے۔(۱) اور اگر یہ شرط جانبین سے ہو تو ناجائز ہے۔(۲) الحجة علی ما قلنا : (۱) ما فی ” الفتاوی الهندیة “

جوئے کے متعلق مسائل, خرید و فروخت, مسائل مهمه

کیا کھیل میں سٹہ بازی درست ہے؟

مسئلہ: جو لوگ کھیل میں شریک نہیں ہیں، لیکن کسی فریق یا فرد کے جیتنے پر آپس میں پیسوں کی بازی لگائیں ، تو یہ بھی قمار میں داخل ہے اور حرام ہے۔ الحجة علی ما قلنا : ما فی ” الفتاوی الهندیة “ : أما إذا کان البدل من الجانبین فهو قمار حرام۔ (۲۲۴/۵)

جوئے کے متعلق مسائل, خرید و فروخت, مسائل مهمه

’’جیونا ‘‘کمپنی کا حکمِ شرعی

مسئلہ: آج کل’’ جیونا‘‘نام سے ایک کمپنی قائم ہے ،جس کی اسکیم یہ ہے کہ پینتیس سو (۳۵۰۰)روپے دیکر اس کے ممبر بن جاؤ اور ان ساڑ ھے تین ہزار کے عوض کمپنی کوئی شیٔ نہیں دے گی، لیکن اگر یہ ممبر کم سے کم مزید دو ممبرکمپنی کے لئے بنا دیتا ہے ، یعنی

اوپر تک سکرول کریں۔