خرید و فروخت کے متفرق مسائل

خرید و فروخت, خرید و فروخت کے متفرق مسائل, مسائل مهمه

انٹرنیٹ کے ذریعہ خرید وفروخت کی ایک نئی صورت

مسئلہ: آج کل انٹرنیٹ کے ذریعہ خرید وفروخت کی ایک نئی صورت فارکس (Forex)کے نام سے متعارف کرائی جارہی ہے، جس میں آدمی رقم جمع کرکے اپنا ایک اکاوٴنٹ کھولتا ہے، گھر بیٹھے اس اکاوٴنٹ میں موجود رقم کے ذریعہ کوئی چیز مثلاً سونا، چاندی یا اور کوئی چیز اس مارکیٹ سے خریدتا ہے، پھر […]

خرید و فروخت, خرید و فروخت کے متفرق مسائل, مسائل مهمه

دودھ میں پانی ملا کر بیچنا شرعاً کیسا ہے؟

مسئلہ: اگر کوئی شخص دودھ میں پانی ملاکر بیچتا ہے، اور گاہک کو یہ نہیں بتلاتا کہ میں نے اس میں پانی ملایا ہے، تو اس کا یہ عمل دھوکہ دینا ہے، جو شرعاً ناجائز اور گناہ ہے،(۱) لیکن جب وہ پانی ملانا ظاہر کردیتا ہے اور گاہک کو بتلادیتا ہے کہ میں نے اس

خرید و فروخت, خرید و فروخت کے متفرق مسائل, مسائل مهمه

ذبح سے پہلے جانور کی کلیجی اور بھیجہ کا سودا

مسئلہ: بعض لوگ قصاب کے نزدیک کسی اچھے جانور، مثلاً بکرا، گائے وغیرہ کو دیکھ کر اس کے ذبح کیے جانے سے پہلے ہی اس کے سر، پاوٴں، کلیجی، بھیجہ، چاپ، دل اور گردے وغیرہ کا سودا کرلیتے ہیں، اور قصاب بھی اسے بیچ دیتے ہیں، شرعاً یہ عمل جائز نہیں ہے۔ الحجة علی ما

خرید و فروخت, خرید و فروخت کے متفرق مسائل, مسائل مهمه

والد کی دکان سے دوستوں کو رعایت پر سامان دینا

مسئلہ: اگر کسی شخص کے والد کی دکان ہو ، اور شخص مذکور اس دکان پر بحیثیت ملازم کام کرتا ہو، تو وہ اپنے والد کی مرضی کے بغیر اپنے دوست واحباب اور متعلقین کو ایسی رعایت سے سامان فروخت نہیں کرسکتا ، جو عام طور سے تاجر نہ کرتے ہوں،(۱) اور نہ اس سے

خرید و فروخت, خرید و فروخت کے متفرق مسائل, مسائل مهمه

اسلامی اداروں کا مکان کے لیے فائنانس کرنا

مسئلہ: امریکہ اور لندن وغیرہ میں ذاتی مکان خریدنا انتہائی مشکل امر ہے، اور کرایہ کے مکان میں رہنا بھی، کیوں کہ کرایہ بہت زیادہ ہوتا ہے، آدمی کی ماہانہ کمائی کا بڑا حصہ کرایہ کی ادائیگی میں ہی خرچ ہوجاتا ہے، اس مشکل امر کے حل کے لئے بعض اسلامک فائنانس ادارے (Islamic Finance

خرید و فروخت, خرید و فروخت کے متفرق مسائل, مسائل مهمه

آبِ زمزم کی خریدو فروخت

مسئلہ: مکہ مکرمہ سے آبِ زمزم خرید کر لانا، اور بغرضِ نفع وثواب اسے بیچنا (خواہ مشتری مسلم ہو یا کافر) جائز ہے، کیوں کہ وہ متقوم بھی ہے، اور محفوظ کرلینے سے ملک میں بھی داخل ہوجاتا ہے، نیز بلا نکیر زمزم بیچنے کا تعامل ہے، لیکن اگر یہ خریدوفروخت آب زمزم کے احترام

خرید و فروخت, خرید و فروخت کے متفرق مسائل, مسائل مهمه

تاجروں کا رقم وصولی کے لیے قاصد کو علامت دیکر بھیجنا

مسئلہ: بعض تاجر (Business Men) اپنے کسی نوکر کو کسی کے پاس اپنی فروخت کردہ چیزوں کی قیمت وصول کرنے کیلئے بھیجتے ہیں، تو مرسَل الیہ (Despatchelto) شخص اس سے کوئی علامت کا مطالبہ کرتا ہے، اس لئے تاجر اپنے نوکر کے پاس پانچ روپئے یا دس روپئے کا نوٹ یا اور کوئی علامت دیتے

خرید و فروخت, خرید و فروخت کے متفرق مسائل, مسائل مهمه

قبضہ سے پہلے فلیٹ کی خرید وفروخت کا حکم شرعی

مسئلہ: اگر کسی شخص نے قسطوں پر فلیٹ خریدا اور وہ قسطوں کے ادا کرنے کے موقف میں نہ ہو اور فلیٹ ابھی بن کر تیار نہ ہوا ہو تو وہ شخص اس فلیٹ کو کسی اور کے ہاتھ فروخت نہیں کرسکتا، کیوں کہ شرعِ اسلامی نے اس چیز کی بیع سے منع کیا ہے

خرید و فروخت, خرید و فروخت کے متفرق مسائل, مسائل مهمه

ما لکِ زمین کا بلڈر سے فلیٹس خریدنے کا حکم شرعی

مسئلہ: آج کل ملک کے بڑے بڑے شہروں میں بلڈنگ ڈیولپمنٹ کا کام اس طرح ہوتا ہے کہ ایک شخص کی زمین ہوتی ہے، دوسرا شخص (بلڈر ) اس پر بلڈنگ بناتا ہے ، دونوں کے درمیان یہ معاملہ طے پا تا ہے کہ تعمیر کے بعد مثلاً سو (۱۰۰) فلیٹس ہیں تو ان میں

خرید و فروخت, خرید و فروخت کے متفرق مسائل, مسائل مهمه

مبیع پر پانی چھڑک کر فروخت کرنے کا حکم شرعی

مسئلہ: بعض لوگ روئی کا کاروبار کرتے ہیں ، کاشتکاروں سے روئی خرید کر بڑے بازاروں میں اسے فروخت کرتے ہیں، جب یہ لوگ روئی کو بڑی لاری میں بھر کر مارکیٹ لیجاتے ہیں تواس پر پانی چھڑکتے ہیں، تاکہ اس کا وزن بڑھ جائے ، شرعاً یہ عمل درست نہیں ہے، کیوں کہ یہ

خرید و فروخت, خرید و فروخت کے متفرق مسائل, مسائل مهمه

ووٹ کی خریدوفروخت کا حکم شرعی کیا ہے ؟

مسئلہ: شرعاً ووٹ کی حیثیت شہادت، شفاعت اور وکالت کی سی ہے، گویا کہ جس شخص کو ووٹ دیا جاتا ہے اس کے حق میں ملک وملت کے خیر خواہ ہونیکی شہادت دی جاتی ہے، متعلقہ وکیل اورنمائندہ بنایاجاتا ہے اور ان تینوں حیثیتوں کے اعتبار سے ووٹ مالِ متقوم نہیں یعنی ایسا مال نہیں

خرید و فروخت, خرید و فروخت کے متفرق مسائل, مسائل مهمه

اسٹیڈیم کاٹکٹ خریدنا

مسئلہ: آج کل بعض ممالک، سرکاری اورنیم سرکاری ادارے ،اپنی ماتحتی وسرپرستی میں کھیلوں اوران کی میچوں کو منعقد کرتے ہیں،اور ان میچوں کو دکھانے کیلئے پلے گراوٴنڈ (Playground)یا اسٹیڈیم (Stadium) میں داخلے کیلئے ٹکٹ وصول کرتے ہیں، ان کھیلوں اورمیچوں میں ٹکٹ لے کر اسٹیڈیم (Stadiam)میں جانا اور ان کھیلوں اور میچوں کا دیکھناشرعاً

خرید و فروخت, خرید و فروخت کے متفرق مسائل, مسائل مهمه

کیا عورتوں کے دودھ کی خریدوفروخت جائز ہے؟

مسئلہ: آج کل یورپ میں انسانی خون کی طرح عورتوں کا دودھ بھی بینکوں میں جمع کیا جانے لگا ہے، جس میں عورتوں کا دودھ خرید کر اختلاط کرکے عموماً اس کا پاوٴڈر بنالیا جاتاہے، بعض مسلمان یہ دودھ پاوٴڈر(Milk Powder)خریدکر، اپنے بچوں کی غذا کے لیے استعمال کرتے ہیں،جب کہ اولاً تو انسانی دودھ

اوپر تک سکرول کریں۔