قسط کی ادائیگی موٴخر ہونے کی صورت میں قیمت میں اضافہ
مسئلہ: آج کل یہ اسکیم نکلی ہے کہ کوئی چیز ،مثلاً: گاڑی ،کولر، فریج، شوکیس ، وغیرہ نقد لینے کی صورت میں ۵ہزار، اور قسط وارلینے کی صورت میں ۶ہزار روپئے میں ملتی ہے ،تو نقد اور ادھار کی قیمت میں یہ فرق شرعاً منع نہیں(۱)، لیکن اگر وقت ِمتعین پر قسط نہ اداکرنے کی […]
