اے ٹی ایم (A.T.M)سے قرض کی ادائیگی
مسئلہ: آج کل بعض لوگ اپنے قرضوں کی ادائیگی اے ٹی ایم(A.T.M) کے ذریعہ کرتے ہیں، مثلاً ایک شخص کسی سے ایک ہزار روپئے قرض لیتا ہے، اور مقررہ وقت پر قرض خواہ کے اے ٹی ایم (A.T.M) اکاوٴنٹ میں ایک ہزار روپئے ڈال دیتا ہے، بینک اپنا سروس چارج ۲۵/ روپئے اس میں سے […]
