نقد اور ادھار میں قیمت کے اتار چڑھا ہو کے متعلق مسائل

بیعانہ, خرید و فروخت, مسائل مهمه, نقد اور ادھار میں قیمت کے اتار چڑھا ہو کے متعلق مسائل

بیعانہ کی رقم ضبط کرنا

مسئلہ: اگر کوئی شخص کسی سے کوئی مکان یا زمین خریدے، پھر خریدار قیمت کا ایک حصہ مثلاً ۲۵/ ہزار روپئے میں سے چار ہزار روپئے بطورِ بیعانہ دیدے، اور بقیہ قیمت فراہم کرنے کے لیے چھ ماہ کا موقع مانگے، اور طرفین کی رضامندی سے یہ بات طے پائے کہ اگر چھ ماہ گزر […]

خرید و فروخت, مسائل مهمه, نقد اور ادھار میں قیمت کے اتار چڑھا ہو کے متعلق مسائل

فریج(Refrigerator)کولر(Cooler)واشنگ مشین(Washing machine)قسطوں پر خریدنا!

(فتویٰ نمبر: ۶۴) سوال: آج کل یہ اسکیم(Scheme) نکلی ہے کہ کوئی چیز مثلاً گاڑی، شوکیس (Showcase)، فریج (Refrigerator) وغیرہ اُدھار ملتے ہیں، اور اس کی ادائیگی کی صورت یہ ہوتی ہے کہ اس کے کچھ ہفتے مقرر ہوتے ہیں اور فی ہفتہ کچھ رقم مقرر ہوتی ہے جو دینا لازم ہوتی ہے، اس صورت

خرید و فروخت, مسائل مهمه, نقد اور ادھار میں قیمت کے اتار چڑھا ہو کے متعلق مسائل

اُدھار کی بیع میں دو قیمتیں اور ان کا شرعی حکم !

(فتویٰ نمبر: ۱۰) سوال: ایک ہو ل سیلر (Wholesalor) ہے جو اُدھار مال فروخت کرتا ہے، اور ابھی جو بل بنایا ہے اس میں ہر نگ کے پیچھے پانچ روپے زائد لگاتا ہے اور اُدھاری کی مدت ڈیڑھ سے دو ماہ کی ہے، اگر اس مدت میں خریدار پیمینٹ (Payment) دیتا ہے، تو وہ ہر

خرید و فروخت, مسائل مهمه, نقد اور ادھار میں قیمت کے اتار چڑھا ہو کے متعلق مسائل

قسطوں کی ادائیگیٔ تاخیر پر خریدارکابلڈرکومقررہ قیمت سے زیادہ قیمت دینا

مسئلہ: اگر کسی شخص نے قسطوں پر فلیٹ خریدا اور مقررہ مدت میں پوری قسط ادا نہ کرسکا اور تاخیر سے قسطوں کی ادائیگی کی وجہ سے بیچنے والے کے مطالبہ کے بغیر قیمت بڑھاکر ادا کرے تو ایسا کرنے میں کوئی حرج نہیں، اور بیچنے والے کو اس کا لینا بھی جائز ہے ۔

خرید و فروخت, مسائل مهمه, نقد اور ادھار میں قیمت کے اتار چڑھا ہو کے متعلق مسائل

تاخیر سے قسطیں ادا کرنے پر خریدار سے جرمانہ لینا

مسئلہ: اگر کوئی شخص قسطوں پر فلیٹ خریدے اور وقت پر اپنی قسطیں ادا نہ کرے تو اس سے نہ صرف بلڈر کو بلکہ دیگر خریداروں کو بھی دقت ودشواری کا سامنا ہوتا ہے ، لیکن اس تاخیر پر بلڈر کا خریدار سے زائد رقم لینا شرعاً درست نہیں ہے ، کیوں کہ یہ مدت

خرید و فروخت, مسائل مهمه, نقد اور ادھار میں قیمت کے اتار چڑھا ہو کے متعلق مسائل

قسطیں ادا نہ کرنے پر فلیٹ دوسرے کو فروخت کردینا

مسئلہ: اگر کسی شخص نے بلڈر کے پاس فلیٹ کی بکنگ کرائی اور قیمت ادا کرنے کے لیے کوئی مدت متعین کی اور بلڈر نے معاملہ طے کرتے وقت یہ شرط لگائی کہ اگر وقت پر قسطیں ادا نہیں کی گئیں تو مجھے اس معاملہ کو ختم کرنے کا اختیار ہوگا اور بکنگ کرنے والے

بیع باطل فاسد اور مکروہ کے متعلق مسائل, بیعانہ, خرید و فروخت, مسائل مهمه

اِسار یعنی بیعانہ

مسئلہ: آج کل لوگ اپنی ذاتی گاڑیاں کرایہ پر چلاتے ہیں، ان گاڑیوں کے مالکوں کے نزدیک ضابطہ یہ ہوتاہے کہ جس شخص کوگاڑی کرایہ پر لینی ہوتی ہے، وہ گاڑی مالک کو اپنے سفر کی تاریخ اور وقت بتلادیتاہے ،اور اس عقدِ اجارہ کی پختگی کیلئے بطورِ بیعانہ (جسے عرفِ عام میں اِسار کہاجاتاہے)

اوپر تک سکرول کریں۔