روزہ, سحری اور افطار, مسائل مهمه

غیر مسلم کی طرف سے افطار پارٹی

مسئلہ: اگر کوئی غیر مسلم ، مسلمانوں کو افطاری کی دعوت دے، اور بظاہر اس کا مال، حرام یا غصب کا نہ ہو، تو اس کے افطار کی دعوت قبول کرنے کی گنجایش ہے، مگر اس بات کا خیال رکھا جائے کہ اس قسم کی افطار پارٹیوں میں بکثرت شرکت کرکے، رمضان المبارک جیسے بابرکت […]