نفلی روزے کے متعلق مسائل

روزہ, مسائل مهمه, نفلی روزے کے متعلق مسائل

کیا نفل روزے کے لیے سحری کرسکتے ہے؟

مسئلہ:بعض لوگ یہ خیال کرتے ہیں کہ نفل روزہ کے لیے سحری کرنا اور رات سے نیت کرنا ضروری ہے، بغیر سحری ،اور رات سے نیت نہ کرنے سے روزہ درست نہیں ہوتا، اُن کا یہ خیال صحیح نہیں ہے، کیوں کہ فرض روزہ کی طرح نفل روزہ کے لیے بھی سحری کرنا اور رات […]

روزہ, مسائل مهمه, نفلی روزے کے متعلق مسائل

نفل روزہ

مسئلہ: نفل روزہ شروع کرنے کے بعد واجب ہوجاتا ہے، لہٰذا شدید عذر کے بغیر توڑنا صحیح نہیں، ہاں! اگر کوئی شدید ضرورت پیش آجائے تو اس وقت توڑنے کی اجازت ہوگی، لیکن توڑنے کے بعد اس کی قضا رکھنا واجب ہوگا۔ الحجة علی ما قلنا : ما في ” الفتاوی الهندیة “ : ذکر

روزہ, مسائل مهمه, نفلی روزے کے متعلق مسائل

شوال کے چھ روزے

مسئلہ: بعض لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ شوال کے چھ روزے عید کے اگلے ہی دن سے شروع کردے، تب تو وہ ثواب ملتا ہے جو حدیث شریف میں مذکور ہے، ورنہ نہیں ملتا، یہ خیال غلط ہے، بلکہ اگر مہینہ بھر میں بھی اُن کو پورا کرلیا ، تو ثواب مل گیا ، خواہ

اوپر تک سکرول کریں۔