روزہ کی حالت میں عورت کے رحم تک آلات پہنچانا
مسئلہ: مرض کی تحقیق کے لیے عورت کے رحم تک آلات پہنچائے جائیں ، اور ان آلات پر دوایا کوئی اورشی ٴلگائی گئی ہوتو روزہ ٹوٹ جائے گا۔ الحجة علی ما قلنا : ما في ” البحر الرائق “ : ولو شدّ الطعام بخیط وأرسله في حلقه وطرف الخیط في یده لا یفسد الصوم ۔(اگر […]
