زکوۃ سے متعلق متفرق مسائل

زکوۃ, زکوۃ سے متعلق متفرق مسائل, مسائل مهمه

رقم کی بجائے فقیر کے موبائل میں بیلنس ڈالنا

مسئلہ: اگر کوئی شخص اپنی زکوة کی رقم فقیر کو نہ دیتے ہوئے، فقیر کے موبائل میں بیلنس ڈال دے، تو اس کی زکوة ادا نہیں ہوگی، کیوں کہ بیلنس کی شکل میں فقیر کو جو کچھ ملا وہ در حقیقت کمپنی کے نیٹ ورک کے استعمال کی ایک محدود ومتعین اجازت واستحقاق ہے، جو […]

زکوۃ, زکوۃ سے متعلق متفرق مسائل, مسائل مهمه

زکوة کی رقم طویل عرصہ تک روکے رکھنا شرعاً کیسا ہے؟

مسئلہ: بعض تنظیمیں مستحقین کیلئے زکوٰة اور فطروں کی رقومات جمع کرتی ہیں، اور سال بھر مستحقینِ زکوٰة کو اس جمع کردہ رقم میں سے دیا کرتی ہیں، ان کا یہ عمل قابل تحسین ہی نہیں بلکہ باعثِ اجر وثواب بھی ہے،(۱) البتہ ان تنظیموں کو اس بات کا پورا خیال رکھنا چاہیے کہ آئندہ

زکوۃ, زکوۃ سے متعلق متفرق مسائل, مسائل مهمه

زکوة کی رقم سے دیئے گئے لحاف وبستر طلباء سے واپس لینا

مسئلہ: کسی شخص نے منتظم مدرسہ کو زکوٰة کی رقم دی ،تاکہ وہ مدرسہ کے طلباء کو لحاف وبستر وغیرہ بنائے، منتظم صاحب نے اس رقم سے لحاف وبستر بنائے اور مستحق طلباء کے مابین تقسیم کردیئے، تو اب یہ لحاف وبستر سالانہ تعطیلات کے موقع پر طلباء سے اس اندیشہ سے واپس نہیں لئے

زکوۃ, زکوۃ سے متعلق متفرق مسائل, مسائل مهمه

شادی کے لیے زکوة دینا شرعاً کیسا ہے؟

مسئلہ: اگر کوئی لڑکی مستحق زکوٰة ہے، اور اس کے والدین بھی غریب ہیں، مصارف نکاح کا تحمل نہیں کرسکتے، اوروہ اپنی بچی کی شادی بیاہ کے لئے کسی سے زکوٰة کی رقم طلب کرتے ہیں ، تو صاحب نصاب شخص کے لئے انہیں اپنی زکوٰة کی رقم دینا شرعاً درست ہے،(۱) اب شخص مذکور

زکوۃ, زکوۃ سے متعلق متفرق مسائل, مسائل مهمه

کھیتی باڑی والے شخص کا زکوة لینا

مسئلہ: کسی شخص کے پاس بہت سی کھیتی باڑی کی زمین ہے، جس کی قیمت لاکھوں روپئے ہوتی ہیں، مگر وہ آباد نہیں ہے، اس سے پیداوار نہیں ہوتی ہے، یا ہوتی تو ہے مگر اتنی نہیں ہوتی کہ جس سے اس کی اور اس کے بال بچوں کی سال بھر کی ضرورتیں پوری ہوجائیں،

زکوۃ, زکوۃ سے متعلق متفرق مسائل, مسائل مهمه

زکوة کی رقم اشتہارات پر خرچ کرنا

مسئلہ: آج کل بہت سے سماجی اور رفاہی ادارے زکوٰة، چرمہائے قربانی اور دوسرے عطیات جمع کرنے کیلئے ان ہی مدات میں سے بہت سی رقم پبلسٹی اور اشتہارات پر خرچ کرتے ہیں، ان کا یہ عمل شرعاً جائز نہیں ہے۔ الحجة علی ما قلنا : ما فی ” مشکوة المصابیح “ : عن ابن

زکوۃ, زکوۃ سے متعلق متفرق مسائل, مسائل مهمه

کن لوگوں کو زکوة نہیں دی جا سکتی؟

مسئلہ: اصول یعنی ماں باپ ،دادا ،دادی، نانا ،نانی وغیرہ، اسی طرح فروع یعنی بیٹا، بیٹی ، پوتا ، پوتی ، نواسہ ، نواسی وغیرہ ، ان رشتہ داروں کو زکوٰة نہیں دی جاسکتی، اسی طرح شوہر اپنی بیوی کو اور بیوی اپنے شوہر کوزکوة نہیں دے سکتی،البتہ مالِ زکوٰة کے علاوہ دوسرے مال سے

زکوۃ, زکوۃ سے متعلق متفرق مسائل, مسائل مهمه

نابالغ کی جمع شدہ رقم پر زکوة

مسئلہ: کسی آدمی نے اپنے نابالغ لڑکے کے نام سے بینک یا ڈاکخانہ میں روپیہ جمع کیا ، اور وہ روپیہ اسی نابالغ کی ملک ہے، گرچہ وہ روپیہ نصاب یا اس سے زیادہ ہو اس پر زکوٰة واجب نہیں ہے، کیوں کہ وجوب زکوٰة کیلئے بالغ ہونا ضروری ہے۔ الحجة علی ما قلنا :

زکوۃ, زکوۃ سے متعلق متفرق مسائل, مسائل مهمه

باپ کے ساتھ کاروبار میں معاون لڑکوں پر زکوة

مسئلہ: کسی کاروبار میں اصل رقم والد صاحب کی ہے، اس سے تجارت شروع کی گئی، لڑکے بھی اس کاروبار میں والد کے ساتھ کام کرتے ہیں، کسی کو روپیہ کی ضرورت ہو تو اس کی ضرورت کے مطابق اسے روپیہ دیا جاتا ہے، باقی تمام آمدنی تجارت ہی میں لگادی جاتی ہے، تو اس

زکوۃ, زکوۃ سے متعلق متفرق مسائل, مسائل مهمه

کرایہ پر چلائی جانے والی گاڑیوں پر زکوة

مسئلہ: جو گاڑیاں کرایہ پر چلتی ہیں جیسے ٹرک، ٹیکسی اور رکشہ وغیرہ، ان پر زکوٰة واجب نہیں ہے،(۱) کیوں کہ اس صورت میں ان گاڑیوں کو باقی رکھتے ہوئے ان سے منفعت حاصل کرنا مقصود ہے، البتہ اگر ان سے حاصل منفعت کی مالیت بقدر نصاب ہو اور اس پر سال گذر جائے تو

زکوۃ, زکوۃ سے متعلق متفرق مسائل, مسائل مهمه

موبائل کی زکوة کا حکم شرعی

مسئلہ: آج کل کمپنیاں طرح طرح کے قیمتی موبائل ایجاد کررہی ہیں، اگرکسی شخص کے پاس اپنے ذاتی استعمال کیلئے ایک یا چند موبائل ہوں، اور وہ اتنی قیمت کے ہیں کہ اتنی قیمت پر آدمی صاحب نصاب ہوجاتا ہے، تو بھی ان کی مالیت پر زکوٰة واجب نہیں ہوگی، خواہ وہ کتنے ہی قیمتی

زکوۃ, زکوۃ سے متعلق متفرق مسائل, مسائل مهمه

 سیکوریٹی ڈپوزٹ (Securety Deposit) پر زکوة

مسئلہ:مکان یا دوکان کو کرایہ پر لیتے وقت جو رقم مالکِ مکان یا دوکان کو سیکورٹی ڈپوزٹ (Securety Deposit) کے نام سے بطور ضمانت دی جاتی ہے، اس رقم کی زکوٰة نہ تو دینے والے پر واجب ہے اور نہ ہی لینے والے پر، کیوں کہ یہ رہن کے حکم میں ہے، اور رہن میں

جانوروں کی زکوۃ سے متعلق مسائل, زکوۃ, زکوۃ سے متعلق متفرق مسائل, مسائل مهمه

پراویڈنٹ فنڈ میں جمع کردہ رقم پر زکوة

مسئلہ: ملازمین اپنی تنخواہوں میں سے ماہانہ کچھ رقم پراویڈنٹ فنڈ کے نام سے خود اپنے اختیار سے کٹواتے ہیں، ادارہ ان کو مجبور نہیں کرتا ہے، اور یہ رقم نوکری چھوڑنے پر اضافہ کے ساتھ انہیں ادا کردی جاتی ہے، اس صورت میں جتنی رقم کاٹی گئی ہے اتنی ہی رقم کا لینا حلال

جانوروں کی زکوۃ سے متعلق مسائل, زکوۃ, زکوۃ سے متعلق متفرق مسائل, مسائل مهمه

پراویڈنٹ فنڈ میں جمع شدہ رقم پر زکوة

مسئلہ: حکومت اپنے ملازمین کی تنخواہوں سے ماہانہ کچھ رقم پراویڈنٹ فنڈ (Provident Fund) کے نام سے جبراً کاٹ لیتی ہے، اور اتنی ہی رقم اس میں شامل کرکے ملازمین کے نام سے اپنی تحویل میں رکھتی ہے، اور یہ رقم نوکری چھوڑنے پر انہیں ادا کردی جاتی ہے، اس پوری رقم کا لینا حلال

جانوروں کی زکوۃ سے متعلق مسائل, زکوۃ, زکوۃ سے متعلق متفرق مسائل, مسائل مهمه

غلطی سے زکوة زیادہ دیدینا

مسئلہ: اگر کسی شخص کے ذمہ زکوٰة کی ادائیگی کی مقدار تھوڑی بنتی ہو، اور ا س نے غلطی سے زیادہ زکوٰة دیدی، تو اس کے لئے یہ گنجائش ہے کہ وہ اس زائد مقدار کو آئندہ سال کی زکوٰة میں شمار کرلے(۱)، اور اگر اس زائد مقدار کو نفلی صدقہ تصور کرے، اور آئندہ

جانوروں کی زکوۃ سے متعلق مسائل, زکوۃ, زکوۃ سے متعلق متفرق مسائل, مسائل مهمه

وسط سال کی آمدنی بھی تمامِ سال کی آمدنی کے تابع ہے

مسئلہ: بعض لوگ یوں خیال کرتے ہیں کہ جو مال جس وقت ملکیت میں آئے، اسی وقت سے اس کا سال شروع ہوتا ہے، اور وہ ہر مال کا الگ الگ سال شمار کرتے ہیں، اسی طرح بعض لوگ یہ خیال کرتے ہیں کہ جو مال سال بھر ان کی ملکیت میں رکھا رہا، اور

جانوروں کی زکوۃ سے متعلق مسائل, زکوۃ, زکوۃ سے متعلق متفرق مسائل, مسائل مهمه

غیر مسلم فقراء کوزکوة دینا سرعاً کیسا ہے؟

مسئلہ: بعض لوگ غیر مسلم فقراء کو زکوٰة دیدیتے ہیں اور یہ سمجھتے ہیں کہ ان کی زکوٰة ادا ہوگئی، جبکہ اس صورت میں زکوٰة ادا نہیں ہوئی، کیوں کہ زکوٰة کا مصرف، صرف مسلمان فقراء ہیں، اس لئے ان پر دوبارہ اتنی زکوٰة مسلمان غریبوں کو دینا لازم ہے ۔ الحجة علی ما قلنا:

اوپر تک سکرول کریں۔