زکوۃ, زکوۃ کے مصارف سے متعلق مسائل, مدارس میں زکوۃ دینا, مسائل مهمه

مالدار طلبا کو زکوٰة دینا

مسئلہ: جو طلباء مدارس غنی ومالدار ہوں، اپنے آپ کو اکتساب معاش سے فارغ کر چکے ہوں، اور افادہ واستفادہٴ علم میں مشغول ہوں، بعض فقہاء نے ان کیلئے زکوٰة لینا جائز قرار دیا ہے، تاہم احتیاط اسی میں ہے کہ انہیں وظیفہ اور کھانا وغیرہ کسی فقیر اور مستحق زکوة کو تملیک کراکے دیا […]