سامان تجارت پر زکوۃ واجب ہونے سے متعلق مسائل

زکوۃ, سامان تجارت پر زکوۃ واجب ہونے سے متعلق مسائل, مسائل مهمه

پالتو پرندوں اور بلیوں پر زکوة

مسئلہ: آج کل بعض لوگ تجارت کی غرض سے بعض پرندوں اور پالتو بلیوں کی پرورش کرتے ہیں، اور ایک مدت کے بعد انہیں فروخت کردیتے ہیں، اگر ان پرندوں وغیرہ کی مالیت ساڑھے باون تولہ چاندی تک پہنچ جائے، تواس مجموعہٴ مالِ تجارت کی مالیت میں سے چالیسواں حصہ بطورِ زکوة ادا کرنا لازم […]

زکوۃ, سامان تجارت پر زکوۃ واجب ہونے سے متعلق مسائل, مسائل مهمه

اموال تجارت کی زکوةباعتبار قیمتِ خرید یا فروخت

مسئلہ: تاجروں پر اپنے اموال تجارت کی زکوٰة سال ختم ہونے پر بازاری قیمت کے اعتبار سے واجب ہے، نہ کہ اصل قیمتِ خرید کے اعتبار سے، لہذا اگر تاجر نے بنیت تجارت کوئی پلاٹ پانچ ہزار روپئے میں خریدا تھا، اور آج اس کی مارکیٹ قیمت سات لاکھ روپئے ہیں، تو زکوٰة میں مارکیٹ

زکوۃ, سامان تجارت پر زکوۃ واجب ہونے سے متعلق مسائل, مسائل مهمه

تجارتی پلاٹ پر زکوة

مسئلہ: اگر کسی شخص نے کوئی پلاٹ (Plot) بیچنے اور فروخت کرنے کی نیت سے خریدا ہو، تو اس پر بازار ی قیمت (Market Rate) کے اعتبار سے زکوة واجب ہوگی، مثلاً:جس وقت خریدا ہو اس وقت اس کی قیمت صرف پچاس ہزار(50000) تھی، لیکن جس دن سال پورا ہوا ،اس روز اس کی قیمت

اوپر تک سکرول کریں۔