زکوۃ, صدقہ فطر اور اس کے مصارف سے متعلق مسائل, مسائل مهمه

غیر مسلموں کو صدقۂ فطر دینا شرعاً کیسا ہے؟

مسئلہ: صدقہٴ فطر غیر مسلموں کو دے سکتے ہیں یا نہیں؟ اس سلسلے میں ہمارے ائمہ کے مابین اختلاف ہے، طرفینؒ کے نزدیک دینا جائز ہے، اور امام ابویوسفؒ کے نزدیک جائز نہیں ہے۔ علامہ حصکفیؒ فرماتے ہیں کہ” فتوی امام ابویوسفؒ کے قول پر ہے“، جبکہ علامہ شامیؒ فرماتے ہیں کہ ” صاحب ہدایہ […]