کھیتی میں نقصان کی صورت میں عشر
مسئلہ: بعض مرتبہ کھیتی میں نقصان ہوجاتا ہے، مثلاً خرچ پانچ ہزار (5,000) روپئے آیا، اور غلہ چار ہزار (4,000) کا پیدا ہوا، تو اس صورت میں بھی کل پیداوار کا عُشر یا نصف عشر واجب ہوگا، اگر زمین عشری ہے۔ الحجة علی ما قلنا : ما في ” التنویر وشرحه مع الشامیة “ : […]
