شکار اور ذبیحہ

ذبح صحیح اور غیر صحیح, ذبح کرنے کے متعلق مسائل, شکار اور ذبیحہ, مسائل مهمه

ایک جانور چھوڑ کر دوسرا جانور لیا

مسئلہ: اگر جانور کو ذبح کرنے کے لیے زمین پر لٹادیا گیا، اور ذبح کرنے والے نے ذبح کرنے کے لیے چھری لے کر ” بسم اللہ ، اللہ اکبر“ بھی پڑھ لیا، پھر اُس جانور کو چھوڑ کر دوسرے جانور کو لٹایا گیا، اور ذبح کرنے والے نے پہلے تسمیہ یعنی ” بسم اللہ […]

ذبح صحیح اور غیر صحیح, ذبح کرنے کے متعلق مسائل, شکار اور ذبیحہ, مسائل مهمه

چھری لے کر بسم اللہ پڑھا اور جانور کھڑا ہوگیا

مسئلہ: اگر جانور کو ذبح کرنے کے لیے زمین پر لٹادیا گیا، اور ذبح کرنے والے نے چھری لے کر ” بسم اللہ ، اللہ اکبر“ بھی پڑھ لیا، اور اچانک جانور چھوٹ کر کھڑا ہوگیا، پھر جانور کودوبارہ پکڑ کر لٹایاگیا، تواب ذبح کرنے والے کے لیے دوبارہ ” بسم اللہ ، اللہ اکبر“

ذبح صحیح اور غیر صحیح, ذبح کرنے کے متعلق مسائل, شکار اور ذبیحہ, مسائل مهمه

ایک چھری رکھ کر دوسری چھری لیا

مسئلہ: اگر قربانی کے جانور کو زمین پر لٹادیا گیا، اور ذبح کرنے والے نے ذبح کرنے کے لیے چھری ہاتھ میں لے کر ”بسم اللہ“ پڑھ لیا، پھر اُس چھری کو رکھ کر دوسری چھری لیا اور جانور ذبح کیا، اور دوبارہ ”بسم اللہ ، اللہ اکبر“ نہیں پڑھا، تب بھی ذبیحہ حلال ہے۔

ذبح کرنے کے متعلق مسائل, ذبح کی سنتیں آداب اور مکروہات, شکار اور ذبیحہ, مسائل مهمه

ذبح کے وقت ”بسم اللہ“ کب کہے؟

مسئلہ: جانورکو ذبح کرتے وقت تسمیہ یعنی ”بسم اللہ“ اور ذَبْح ، دونوں ساتھ ساتھ کرنا چاہیے، اگر کچھ سیکنڈ تقدیم ہوجائے ، تو کوئی حرج نہیں ہے۔ الحجة علی ما قلنا : ما فی ” بدائع الصنائع “ : أما وقت التسمیة فوقتها في الذکاة الاختیاریة وقت الذبح، لا یجوز تقدیمها علیه إلا بزمان

ذبح کرنے کے متعلق مسائل, ذبح کی سنتیں آداب اور مکروہات, شکار اور ذبیحہ, مسائل مهمه

ذبح کے وقت جانور کس طرح لٹائے؟

مسئلہ: ذبح کرنے والے شخص اور ذبیحہ کا قبلہ رخ ہونا سنت ہے، اور بلا عذر اِس سنت کو چھوڑ دینا مکروہ ہے، اس لیے جانور کو ذبح کرتے وقت بائیں پہلو پر لٹایا جائے، اور اس کا سر قبلہ کی جانب کردیا جائے، اس طور پر کہ سر جنوب (دکھن)کی جانب اورپیر شمال(اُتر) کی

اوپر تک سکرول کریں۔