ضمان و امانت

ضمان کے متعلق مسائل, ضمان و امانت, مسائل مهمه

دوسرے کی کتاب گم ہوجائے

مسئلہ: اگر کسی شخص نے کسی دوسرے سے کوئی کتاب وغیرہ مطالعہ کے لیے لیا، پھر مالک کے مطالبہ پر وہ کتاب کو اپنے پاس نہ پائے، اور وہ ایسا بھولا کہ اُس کو یاد نہیں کہ اُس نے واپس کیا یا نہیں، یاکسی اور نے اُس سے مطالعہ کے لیے لیا ہے، یا وہ […]

ضمان کے متعلق مسائل, ضمان و امانت, مسائل مهمه

عاریت پر دی گئی چیز ہلاک ہوجائے

مسئلہ: اگر کسی شخص نے کسی کی کوئی چیز ایک متعین وقت تک کے لیے عاریت پر لیا، اور اُس متعینہ وقت کے گزرنے پر اُس نے اُس کو واپس نہ کیا، یہاں تک کہ وہ چیز ضائع ہوگئی، تو عاریت پر لینے والے شخص پر اُس کا ضمان لازم ہوگا۔ الحجة علی ما قلنا

امانت کے متعلق مسائل, ضمان و امانت, مسائل مهمه

کمپنی کا سامان ملازم کے پاس امانت ہوتا ہے ؟

مسئلہ: اگر کوئی شخص کسی ادارہ یا کمپنی میں ملازم ہو اور ادارہ نے اسے مفوضہ کام کی انجام دہی کے لیے کچھ چیزیں مثلاً فون ، فیکس مشین،زیراکس مشین، سواری اور کمپیوٹر وغیرہ دے رکھا ہو، تو یہ چیزیں بطورِ امانت اس کی تحویل میں ہوگی ، اس لیے اپنی ذاتی ضرورتوں میں ان

ضمان کے متعلق مسائل, ضمان و امانت, مسائل مهمه

دورانِ سفر گاڑی حادثہ کا شکار ہوجائے تو ضامن کون؟

مسئلہ: اگر دورانِ سفر ڈرائیور کے ہاتھوں گاڑی کا ایکسیڈنٹ(Accident) ہوجائے تو اس پر نقصان کی تلافی لازم نہیں ہوگی ، کیوں کہ وہ اجیرِ خاص یعنی تنخواہ دار ملازم ہے ، اس کی حیثیت امین (Trustee) کی ہے اور امانت کے ضائع ہونے پر امین پر ضمان لازم نہیں ہوتا ، ہاں اگر ڈرائیور

ضمان کے متعلق مسائل, ضمان و امانت, مسائل مهمه

جب دوسوارآپس میں ٹکرا جائیں تو نقصان کاضما ن کس پرہوگا؟

مسئلہ: جب دو سوار آپس میں ٹکرا جائیں اور ان دونوں میں سے کسی ایک ہی کی غلطی ہو تو اس پر دوسرے کے لیے ضمانِ نقصان واجب ہوگا، اور اگر دونوں کی غلطی ہوتو ہر ایک دوسرے کے لیے نقصان کا ضامن ہوگا۔ الحجة علی ما قلنا ما في ’’ الفقه الإسلامي وأدلته ‘‘

ضمان کے متعلق مسائل, ضمان و امانت, مسائل مهمه

ایکسیڈنٹ کا ضمان گاڑی مالک پرہوگا

مسئلہ: اگر کسی شخص کا سرکاری یا کسی کی ذاتی سواری سے ایکسیڈنٹ ہوجائے اور وہ حادثہ میں فوت یا زخمی ہوجائے، تو فوت ہونے کی صورت میں اس کے ورثاء کو اور زخمی ہونے کی صورت میں خود اسے سرکار یا گاڑی مالک سے مالی معاوضہ لینا اور ان کے نہ دینے کی صورت

ضمان کے متعلق مسائل, ضمان و امانت, مسائل مهمه

ایک گاڑی دوسری گاڑی پر گرجائے تو نقصان کی صورت میں ضمان کس پر آئے گا؟

مسئلہ: بسا اوقات بہت سے لوگ کسی پارکنگ (Parking)میں اپنی گاڑیاں ترتیب سے کھڑی کرتے ہیں، جہاں انہیں پارکنگ کا حق حاصل ہوتا ہے، اگر کسی گاڑی کا اسٹینڈ ٹوٹ جانے یا تیز ہوا وغیرہ چلنے کی وجہ سے وہ اپنی قریبی گاڑی پر گرجاتی ہے، جس کی وجہ سے یکے بعد دیگرے سب یا

اوپر تک سکرول کریں۔