امانت کے متعلق مسائل, ضمان و امانت, مسائل مهمه

کمپنی کا سامان ملازم کے پاس امانت ہوتا ہے ؟

مسئلہ: اگر کوئی شخص کسی ادارہ یا کمپنی میں ملازم ہو اور ادارہ نے اسے مفوضہ کام کی انجام دہی کے لیے کچھ چیزیں مثلاً فون ، فیکس مشین،زیراکس مشین، سواری اور کمپیوٹر وغیرہ دے رکھا ہو، تو یہ چیزیں بطورِ امانت اس کی تحویل میں ہوگی ، اس لیے اپنی ذاتی ضرورتوں میں ان […]