طلاق

طلاق, عدت اور سوگ کے متعلق مسائل, مسائل مهمه

عدتِ وفات ختم ہونے پر عورت کو نیا جوڑا دینا

مسئلہ: جب کسی عورت کی عدتِ وفات ختم ہوجاتی ہے، تو اس کے عزیز ورشتہ دار اس کو نیا جوڑا یا انگوٹھی وغیرہ دینا ضروری خیال کرتے ہیں، جب کہ شرعاً اس کی کوئی اصل وبنیاد نہیں ہے،(۱) ہاں! اگر یہ چیزیں جذبہٴ ہمدردی وخیر خواہی کے اظہار کیلئے دی جارہی ہیں، تو اس کیلئے […]

طلاق, عدت اور سوگ کے متعلق مسائل, مسائل مهمه

عدت، طلاق کے بعد معتبر ہوتی ہے، اس سے پہلے نہیں

مسئلہ: بسا اوقات نکا ح کے بعد میاں بیوی کچھ دن یا مہینے ساتھ میں رہتے ہیں، پھر دونوں میں کسی بات پر اَن بَن ہونے کی وجہ سے عورت ناراض ہوکر اپنے والدین کے گھر بیٹھ جاتی ہے، اور اس طرح ایک لمبا عرصہ (مثلاً دو تین سال) گذر جاتا ہے، اور دونوں کے

حلالہ کے متعلق مسائل, طلاق, مسائل مهمه

حلالہ کے بعد زوجِ اول کو نکاح پر مجبور کرنا

مسئلہ: جب شوہر اپنی بیوی کو تین طلاق دیدے، تو اس پر اس کی بیوی حرام ہوجاتی ہے، اب دوبارہ ایک ساتھ رہنے کی کوئی صورت نہیں، سوائے اس کے کہ عدت گذرجانے کے بعد یہ عورت کسی اور مرد سے نکاح کرلے، وہ اس کے ساتھ میاں بیوی کے تعلقات قائم کرلے، پھر یا

پرورش سے متعلق مسائل, طلاق, مسائل مهمه

طلاق کے بعد بچوں کی پرورش کا حق دار کوں ؟

مسئلہ: اگر میاں بیوی کے درمیان طلاق وغیرہ کے ذریعہ جدائیگی ہوجائے اور ان کے چھوٹے چھوٹے بچے ہوں ، تو لڑکا سات سال کا ہونے تک اور لڑکی بالغہ ہونے تک ماں کی پرورش میں رہیں گے،(۱) اور ان کا خرچ باپ کے ذمہ واجب ہوگا۔(۲) رہی خرچ کی مقدار تو وہ شریعت نے

طلاق, عدت اور سوگ کے متعلق مسائل, مسائل مهمه

میت پر سوگ اور تعزیت کا حکم شرعی کیا ہے؟

مسئلہ: شوہر کے سوا کسی دوسرے کے مرنے پر تین دن سے زیادہ سوگ منانا جائز نہیں ہے،(۱) اسی طرح تعزیت کی شرعی مدت تین دن ہے، البتہ جو شخص بر وقت حاضر نہ ہوسکا اوربعد میں آیا تو وہ تین دن گذر جانے کے بعد بھی تعزیت کرسکتا ہے، بار بار تعزیت کرنا مکروہ

اوپر تک سکرول کریں۔