استنجا کے متعلق مسائل

استنجا کے متعلق مسائل, طهارت, مسائل مهمه

مغربی طرز کے بیت الخلاء میں کھڑے ہوکر پیشاب

مسئلہ: بس اسٹیشنوں، ریلوے اسٹیشنوں، ایئر پورٹوں، بڑے بڑے مول (Mall) اور کمپنیوں میں؛ ملازمین اور عام آمد ورفت کرنے والوں کے لیے مغربی طرز (Western Styl)کے بیت الخلاء بنے ہوتے ہیں، جن کو مسلم غیر مسلم – ہر طرح کے لوگ استعمال کرتے ہیں، مسلم کے لیے اُن کا استعمال ایک بڑا مسئلہ ہوتا […]

استنجا کے متعلق مسائل, طهارت, مسائل مهمه

بچوں کا رخ یا پشت قبلہ کی جانب کراکے پیشاب پاخانہ کروانا

مسئلہ: بعض عورتیں اپنے بچوں کا رُخ یا پشت قبلہ کی جانب کراکے پیشاب پاخانہ کرواتی ہیں، اور کہتی ہیں کہ یہ تو ابھی بچہ ہے، ان کا یہ عمل صحیح نہیں ہے، کیوں کہ خانہٴ کعبہ مسلمانوں کا قبلہ اور تجلیاتِ خداوندی کا مرکز ہے، یہی وجہ ہے کہ اس کی طرف پاوٴں پھیلانے

استنجا کے متعلق مسائل, طهارت, مسائل مهمه

ٹشو پیپر(Tessu Paper) سے استنجاء کرنا

مسئلہ: استنجاء میں ڈھیلوں کے ساتھ پانی کا استعمال افضل ہے، لیکن دورِ حاضر میں ڈھیلوں کا استعمال بہت کم ہوا ہے، اس کی جگہ ٹشو پیپر (Tessu Paper) نے لے لی ہے، نیز ٹشو پیپر کے استعمال سے وہ مقصد حاصل ہوجاتا ہے، جو ڈھیلوں کے استعمال میں ہے، یعنی عینِ ناپاکی کو ختم

استنجا کے متعلق مسائل, طهارت, مسائل مهمه

اذان کے وقت استنجاء کے لئے جانا کیسا ہے؟

مسئلہ: بعض لوگ یہ خیال کرتے ہیں کہ جب اذان ہورہی ہو تو استنجاء کیلئے جانا صحیح نہیں ہے،(۱) جب کہ صحیح بات یہ ہے کہ ضرورت زیادہ ہو تو فوراً اپنی ضرورت کو پوری کرلے، اذان کے ختم ہونے کا انتظار نہ کرے، اوراگر سخت ضرورت نہیں ہے تو بہتر یہ ہے کہ بعد

اوپر تک سکرول کریں۔