ٹرین میں پانی نہ ملنے پر تیمم
مسئلہ: اگر ٹرین کے کسی ڈبے میں پانی ختم ہوجائے اور قریب کے ڈبے جہاں تک وہ جاسکتا ہے،وہاں بھی پانی نہیں ہے ،اور نماز کا وقت ختم ہونے سے پہلے کوئی ایسا اسٹیشن بھی آنے والا نہیں ہے ، جہاں ٹرین اتنی دیر رکے ، جس میں وضو کیا جاسکے، یا پانی لیا جاسکے […]
