کپڑے کا پاک کرنا

طهارت, کپڑے کا پاک کرنا, مسائل مهمه, نجاست سے متعلق مسائل

واشنگ مشین میں کپڑے نچوڑنا

مسئلہ: ناپاک کپڑوں کو واشنگ مشین میں اچھی طرح دھو لیا جائے، پھر اِسپینر مشین یعنی مشین کا وہ حصہ جس میں کپڑا ڈال کر گھمانے سے کپڑے اچھی طرح نچوڑ جاتے ہیں، اور کچھ حد تک خشک بھی ہوجاتے ہیں، اُن کپڑوں کو ڈال دیا جائے، اور اِسپینر کے اوپر صاف پانی کا پائپ […]

طهارت, کپڑے کا پاک کرنا, مسائل مهمه, نجاست سے متعلق مسائل

مچھلی کی سرخ رطوبت کا حکم شرعی کیا ہے؟

مسئلہ: بعض بڑی مچھلیوں میں سرخ رطوبت زیادہ نکلتی ہے ، حضرات فقہاء کرام کی رائے یہ ہے کہ وہ حقیقت میں خون نہیں ہے، کیوں کہ خون کی علامت یہ ہے کہ جب وہ سوکھتا ہے تو سیاہ پڑ جاتا ہے، اور مچھلی سے نکلنے والی رطوبت سوکھنے کے بعد سیاہ نہیں پڑتی، اس

طهارت, کپڑے کا پاک کرنا, مسائل مهمه, نجاست سے متعلق مسائل

ڈرائی کلیننگ( Dry Cleaning)سے کپڑے کی پاکی کا حکم

مسئلہ: آج کل کوٹ پتلون یاشیروانی ڈرائی کلینر( Dry Cleaner)کے ذریعہ پٹرول و غیرہ سے دھوئے جاتے ہیں اس کی تین صورتیں ہو سکتی ہیں: (۱) اگر یہ کپڑے پہلے سے پاک تھے اور ڈرائی کلیننگ(Dry Cleaning) کے وقت ان کے ساتھ ناپاک کپڑے نہ ملا ئے گئے ہوں تو ان کپڑوں کی پاکی متاثر

طهارت, کپڑے کا پاک کرنا, مسائل مهمه, نجاست سے متعلق مسائل

ناپاک کپڑے کو پاک کرنے کا طریقہ

مسئلہ: فقہاء کرام نے نجس کپڑے کو پاک کرنے کا طریقہ یوں بیان فرمایا ہے کہ اگر کپڑے پرنجاستِ مرئیہ (ایسی نجاست جو خشک ہونے کے بعد نظر آئے )لگی ہو تو عینِ نجاست کا دور کرنا ضروری ہے، خواہ اس کا اثر باقی رہے اور اگر کپڑے پر نجاستِ غیر مرئیہ  (ایسی نجاست جو

طهارت, کپڑے کا پاک کرنا, مسائل مهمه, نجاست سے متعلق مسائل

کیا تر کپڑا پاک ہے ؟

مسئلہ: بعض لوگ کہتے ہیں کہ ناپاک کپڑا دھوکر جب تک سوکھ نہ جائے و ہ پاک نہیں ہوتااس میں نماز نہیں ہوتی، یہ خیال بالکل غلط ہے،کپڑا دھونے کے بعد پاک ہو جاتا ہے، اس کے ساتھ نماز بھی درست ہے اگرچہ کپڑا تر ہی کیو ں نہ ہو ۔ الحجة علی ما قلنا

اوپر تک سکرول کریں۔