تکبیر کے وقت مسواک کرنا شرعاً کیسا ہے؟
مسئلہ: آپ ﷺ کا ارشادِ گرامی : ” اگر یہ اندیشہ نہ ہوتا کہ میں امت کو مشقت میں ڈالوں گا، تو ہر نماز کے وقت مسواک کا حکم دیتا“ – یہ الفاظ صاف بتاتے ہیں کہ آپ ﷺ نے ہر نماز کے وقت مسواک کرنے کا حکم نہیں دیا، دوسری روایت میں ” عند […]
