پانی سے متعلق مسائل, حوض کے احکام, طهارت, مسائل مهمه

مسجد میمنی کے حوض حکم شرعی

مسئلہ: دہ دردہ حوض کی تعریف یہ ہے کہ اس کا کل رقبہ یعنی طول وعرض کا حاصلِ ضرب سو ذراع برابر ۲۲۵/اسکوائر فٹ ہو، اس لحاظ سے مسجد میمنی کا حوض دہ دردہ مربع حوض کے حکم میں ہے، کیوں کہ اس کے طول وعرض کا حاصلِ ضرب تقریباً ۳ء۲۲۶/ اسکوائر فٹ ہے، لہذا […]