چھپکلی پانی میں گر جائے تو اس پانی کیا حکم ہے؟
مسئلہ: چھپکلی دو طرح کی ہوتی ہے، بڑی چھپکلی، چھوٹی چھپکلی، بڑی چھپکلی جو شہر میں نہیں بلکہ جنگل میں ہوتی ہے، اورو ہ بھی بعض علاقوں میں، اس میں خون ہوتا ہے، اگر وہ چھوٹے کنویں یا حوض میں گر کر مر جائے ، تو اس سے کنواں اور حوض ناپاک ہوجائے گا،(۱) اور […]
