جماعت میں تین دن، چلہ ، چار مہینہ یا سال لگانا
مسئلہ: تین دن، چالیس دن، چار مہینہ، یا سال کے لیے جماعت میں جانا بدعت نہیں ہے، اسے بدعت قرار دینا جہالت ہے، چلہ اور چار مہینے مقصود نہیں، بلکہ یہ دعوت وتبلیغ اور دین سیکھنے سکھانے کے لیے بزرگانِ دین کا بنایا ہوا ایک نظام ہے، جس طرح مدرسوں میں داخلہ، امتحان اور تعلیم […]
