حفظ قرآن کریم, علم, قرآن كريم سے متعلق مسائل, مسائل مهمه

لڑکی کا قرآن کریم حفظ کرنا

مسئلہ: قرآن کریم یاد کرنا بڑی سعادت مندی کی بات ہے، احادیثِ مبارکہ میں اس پر بڑے فضائل وارد ہوئے ہیں(۱)، البتہ قرآن کریم یاد کرنے کے بعد بھُلا دینے پر بھی سخت وعیدیں وارد ہوئی ہیں(۲)، اس لیے اگر کوئی لڑکی قرآن کریم حفظ کرنے کے بعد پڑھنے اور یاد رکھنے کا اہتمام کرسکتی […]