غیر مسلم کو قرآن پاک کا نسخہ دینا
مسئلہ: غیر مسلم کی طرف سے بے ادبی کا اندیشہ نہ ہو ، ہدایت کی توقع ہو اور وہ غسل کرکے قرآن پاک کو چھوئے، تو غیرمسلم کو مطالعہ کے لیے قرآن پاک کا نسخہ دینا، یا اسے سکھانا جائز ہے، ممکن ہے وہ ہدایت پالے۔ الحجة علی ما قلنا : ما في ” القرآن […]
