قربانی کےمستحبات اور آداب کے متعلق مسائل

قربانی, قربانی کےمستحبات اور آداب کے متعلق مسائل, مسائل مهمه

جانور کو پچھلی ٹانگوں کی طرف سے کھینچنا

مسئلہ: بعض لوگ قربانی کے جانور کو ذبح کے لیے قربان گاہ لیجاتے وقت، اُس کی پچھلی ٹانگوں کو آگے کی طرف سے کھینچتے ہیں، ان کا یہ عمل مکروہ ہے، مستحب یہ ہے کہ اُسے اچھے انداز میں ہانک کر ذبح کی مخصوص جگہ تک لایا جائے۔ الحجة علی ما قلنا : ما في […]

قربانی, قربانی کےمستحبات اور آداب کے متعلق مسائل, مسائل مهمه

جانور کو بجلی کا شاک لگانا

مسئلہ: بعض مقامات پر قربانی کے جانور کو ذبح کرنے سے پہلے بجلی کا شاک لگایا جاتا ہے ، اگر یہ شاک اتنا تیز ہے کہ اس سے جانور کا خون بڑی مقدار میں خشک ہوجاتاہے، تو یہ طریقہ سنتِ متواترہ کے خلاف ہو نے کی وجہ سے مکروہ تحریمی ہے، شرعِ اسلامی میں جانور

قربانی کےمستحبات اور آداب کے متعلق مسائل

قربانی کرنے والے کے لیے مستحب عمل

مسئلہ: جس آدمی کا قربانی کرنے کا ارادہ ہو اس کے لیے مستحب ہے کہ ماہ ذی الحجہ کے آغاز سے جب تک قربانی کا جانور ذبح نہ کرے، اپنے بال وناخن صاف نہ کرے، لیکن یہ عمل مستحب ہے اور مستحب کا حکم یہ ہے کہ کرنے والا مستحقِ ثواب اور نہ کرنے کی

قربانی, قربانی کےمستحبات اور آداب کے متعلق مسائل, مسائل مهمه

قربانی سے پہلے نہ کھانا مستحب ہے

مسئلہ: بروز عید قرباں بعض لوگ یہ کہتے ہیں کہ جب تک قربانی نہ ہو روزے سے رہے ، یعنی نہ کچھ کھائے او رنہ پئے ، شریعتِ اسلامیہ میں اس قول کی کوئی اصل وحقیقت نہیں ہے، البتہ جو شخص قربانی کرے اس کے لیے یہ مستحب ہے کہ عید الاضحی کی نماز سے

اوپر تک سکرول کریں۔