قربانی کے لیے افضل ،جائز وناجائز جانور کے متعلق مسائل

قربانی, قربانی کے جانور کی عمر, قربانی کے لیے افضل ،جائز وناجائز جانور کے متعلق مسائل, مسائل مهمه

ایک سال سے کم عمر والے بکرے کی قربانی

مسئلہ: بکرا یا بکری کی قربانی درست ہونے کے لیے اُن کا سال بھر کا ہونا ضروری ہے، اگر سال بھر سے ایک دن بھی کم ہوگا، تو ان کی قربانی درست نہیں ہوگی، اِس سے یہ بات معلوم ہوئی کہ جو بکرا -۱۱/ ذی الحجہ کو پیدا ہوا تو آئندہ سال ۱۲/ ذی الحجہ […]

قربانی, قربانی کے لیے افضل ،جائز وناجائز جانور کے متعلق مسائل, مسائل مهمه

ہرن کی قربانی کرسکتے ہیں یا نہیں؟

مسئلہ: ہرن حلال ہے اس کا گوشت کھانا جائز ہے ، لیکن چونکہ وحشی جانوروں میں سے ہے ، اور وحشی جانوروں کی قربانی جائز نہیں ہے، لہٰذا ہرن یاہرنی کی قربانی جائز نہیں ، اس کے مانوس ہونے یا نہ ہونے سے حکم میں کوئی فرق نہیں آتا ۔ الحجة علی ما قلنا ما

قربانی, قربانی کے لیے افضل ،جائز وناجائز جانور کے متعلق مسائل, مسائل مهمه

نیل گائے کی قربانی درست ہے یا نہیں ؟

مسئلہ: نیل گائے کی قربانی درست نہیں، قربانی کے جانوروں کی تعیین شرعی سماعی ہے،قیاس کو اس میں دخل نہیں، اور شریعتِ مقدسہ میں صرف تین قسم کے جانوروں کی قربانی درست ہے: پہلی قسم:…اونٹ نر ومادہ۔ دوسری قسم:…بکرا بکری، مینڈھا(دنبہ) بھیڑ، نرومادہ۔ تیسری قسم: …گائے، بھینس نرومادہ۔ ان کے علاوہ کسی بھی جانور کی

اوپر تک سکرول کریں۔