قربانی کے گوشت کی تقسیم ،مصرف اور بیع کے متعلق مسائل

قربانی, قربانی کے گوشت کی تقسیم ،مصرف اور بیع کے متعلق مسائل, مسائل مهمه

حق الخدمت کے طور پر قربانی کا گوشت

مسئلہ: بعض علاقوں میں یہ رواج ہے کہ قصائی، نائی ، دھوبی اور بھنگی وغیرہ قربانی کا گوشت حق الخدمت کہہ کر مانگتے ہیں، اور نہ دینے پر ناراض ہوتے ہیں اور یہ سمجھتے ہیں کہ اُن کا حق الخدمت مار لیا گیا، اُن لوگوں کا حق الخدمت کے طور پر قربانی کا گوشت مانگنا […]

قربانی, قربانی کے گوشت کی تقسیم ،مصرف اور بیع کے متعلق مسائل, مسائل مهمه

قربانی کا گوشت اہل وعیال کے لیے

مسئلہ: قربانی کے گوشت کا ایک تہائی حصہ غرباء ومساکین کو صدقہ کرنا مستحب ہے(۱)، لیکن اگر کوئی شخص عیال دار اور قبیلہ دار ہے، تواس کے لیے بہتر یہی ہے کہ تمام گوشت اپنے اہل وعیال کے لیے رہنے دے۔(۲) الحجة علی ما قلنا : (۱) ما في ” بدائع الصنائع “ : الأفضل

قربانی, قربانی کے گوشت کی تقسیم ،مصرف اور بیع کے متعلق مسائل, مسائل مهمه

قربانی کا گوشت سکھا کر رکھنا

مسئلہ: بعض لوگ قربانی کے گوشت کو ہفتوں اور مہینوں تک سکھا کر کھانے کو غلط سمجھتے ہیں ، جب کہ قربانی کے گوشت کو سکھاکر (خواہ کتنے ہی دن ہوں) کھانے میں کوئی قباحت نہیں ہے۔ الحجة علی ما قلنا : ما فی ” السنن للترمذی “ : عن سلیمان بن بریدة عن أبیه

قربانی, قربانی کے گوشت کی تقسیم ،مصرف اور بیع کے متعلق مسائل, مسائل مهمه

قربانی کے گوشت کی تقسیم اندازے سے

مسئلہ: اگر کسی بڑے جانور میں چند لوگ شریک ہوں، تو قربانی کا گوشت اندازہ سے تقسیم کرنا جائز نہیں ہے، وزن کرکے برابر تقسیم کرنا ضروری ہے، اگر کسی حصہ میں گوشت کی کمی بیشی ہوگی تو سود ہوجائے گا، اور سود لینا دینا ، کھانا اور کھلانا سب حرام ہے،(۱) البتہ اگر کسی

قربانی, قربانی کے گوشت کی تقسیم ،مصرف اور بیع کے متعلق مسائل, مسائل مهمه

قربانی کا گوشت غیرمسلم کو دینا شرعاً کیسا ہے ؟

مسئلہ: قربانی کا گوشت غیرمسلم کو بھی دینا جائز ہے بشرطیکہ معاوضہ کے طور پر نہ ہو، البتہ غریب مسلمانوں کو دینے کا ثواب زیادہ ہے کیوں کہ یہ مستحب ہے، اس لیے قربانی کا گوشت مسلمانوں کو دینے کی کوشش کرنی چاہئے ۔ الحجة علی ما قلنا ما في ’’ القرآن الکریم ‘‘: {فکلوا

اوپر تک سکرول کریں۔