قربانی

قربانی, قربانی میں شرکت کے متعلق مسائل, مسائل مهمه

سود خور کے ساتھ قربانی میں شرکت کا حکم شرعی

مسئلہ: جان بوجھ کر سودخور کے ساتھ قربانی میں شرکت نہیں کرنی چاہیے، کیوں کہ حرام رقم سے شرکت کرنے کی صورت میں کسی کی بھی قربانی درست نہیں ہوگی، ہاں اگر ایسا آدمی کسی سے حلال رقم لے کر قربانی میں حصہ لے تو اس کو اجتماعی قربانی میں شامل کرنا جائز ہوگا۔ الحجة […]

قربانی, قربانی کےمستحبات اور آداب کے متعلق مسائل, مسائل مهمه

قربانی سے پہلے نہ کھانا مستحب ہے

مسئلہ: بروز عید قرباں بعض لوگ یہ کہتے ہیں کہ جب تک قربانی نہ ہو روزے سے رہے ، یعنی نہ کچھ کھائے او رنہ پئے ، شریعتِ اسلامیہ میں اس قول کی کوئی اصل وحقیقت نہیں ہے، البتہ جو شخص قربانی کرے اس کے لیے یہ مستحب ہے کہ عید الاضحی کی نماز سے

قربانی, قربانی کے متعلق متفرق مسائل, مسائل مهمه

خنزیرکے دودھ سے پروردہ جانورکی قربانی کا حکم شرعی

مسئلہ: اگر کسی جانور کے بچے کی پرورش سور کے دودھ سے ہوئی ہو تووہ بچہ حلال ہے، اس کی قربانی درست ہے، لیکن قربانی کرنے سے پہلے چند روز تک یعنی کم سے کم دس دن دوسرا چارہ دینا چاہیے ۔ الحجة علی ما قلنا ما في ’’البحر الرائق‘‘: یحل أکل جذع تغذی بلبن

قربانی, قربانی کے متعلق متفرق مسائل, مسائل مهمه

نابالغ اولاد کی طرف سے قربانی کرنا

مسئلہ: امیر باپ پر نابالغ اولاد کی طرف سے قربانی کرنا واجب نہیں، مستحب ہے،اگر قربانی کرے گا تو ثواب ملے گا، نہیں کریگا تو گناہ نہیں ہوگا۔ الحجة علی ما قلنا ما في ’’مجمع الأنهر في شرح ملتقی الأبحر‘‘: قوله: لا عن طفله أي أولاده الصغار في ظاهر الروایة لکونها قربة محضة فلا تجب

قربانی, قربانی کے متعلق متفرق مسائل, مسائل مهمه

دوسرے کی طر ف سے قربانی کا حکم

مسئلہ: دوسرے کی طر ف سے واجب قربانی کی اجازت لینا ضروری ہے، ور نہ دوسرے کی واجب قربانی ادانہ ہو گی، اگر کسی علاقے میں اپنے متعلقین کی طر ف سے قربانی کرنے کی عادت اور رواج ہو تو اپنے متعلقین کی طر ف سے انکی اجازت کے بغیر واجب قربانی درست ہو جائیگی۔

قربانی, قربانی کے وجوب و عدم وجوب کے متعلق مسائل, مسائل مهمه

نصاب کے مقدار زائد از ضرورت مال میں قربانی واجب ہوگی

مسئلہ: اگر کسی شخص کے پاس ضرورت سے زائد کپڑے، موبائل فون، گھریلو برتن، ٹیپ ریکارڈ، ٹیلی ویژن اور وی سی آر وغیرہ جن کی مالیت نصاب (ساڑھے باون تولہ چاندی ) کے برابر ہو تو اس پر بھی قربانی واجب ہوگی، کیوں کہ وجوبِ قربانی کے لیے نصاب کا نامی ہونا اور اس پر

قربانی, قربانی کے وجوب و عدم وجوب کے متعلق مسائل, مسائل مهمه

قربانی کس پر فرض ہے؟

مسئلہ: جس شخص پر زکوة فرض ہو یا جس کے پاس ساڑھے باون تولہ چاندی یا اس کی قیمت ہو یا اتنی قیمت کامالِ تجارت ہوتواس پر قربانی او رصدقۂ فطر واجب ہوجاتا ہے، شریعتِ اسلامیہ میں قربانی کی بڑی فضیلت ہے ا ور قربانی واجب ہونے کے باوجود نہ کرنے پر سخت وعیدیں وارد

اوپر تک سکرول کریں۔