قسم اور نذر

قسم اور نذر, قسم کا کفارہ, قسم کھانے کے متعلق مسائل, مسائل مهمه

کسی انسان کو جبراً ”کلما“ کی قسم کھلانا

مسئلہ: کسی انسان کا کسی دوسرے کو کسی کام کے کرنے یا نہ کرنے پر ”کلما“ کی قسم کھلانا کہ اگر میں فلاں کام کروں، یا فلاں کام نہ کروں، تو جب جب میں نکاح کروں میری بیوی کو طلاق -، شرعاً اس طرح کی قسم کھلانا ممنوع وحرام ہے(۱)، اس لیے اس طرح کی […]

قسم اور نذر, قسم کا کفارہ, قسم کھانے کے متعلق مسائل, مسائل مهمه

قسم کھاتے وقت مقدس کتابوں پر ہاتھ رکھنا

مسئلہ: قسم کھاتے وقت قرآن کریم، تورات یا انجیل وغیرہ مقدس کتابوں پر ہاتھ رکھنا، قسم کے صحیح ہونے کے لیے لازم نہیں ہے، ان کتابوں پر ہاتھ رکھے بغیر بھی قسم صحیح ہوجاتی ہے، لیکن اگر قسم کی تاکید اور قسم کھانے والا جھوٹی قسم نہ کھائے، اِس بات سے اُسے ڈرانے کے لیے

قسم اور نذر, مسائل مهمه, نذر کے متعلق مسائل

منت کی مٹھائی کا مستحق

مسئلہ: بسا اوقات کوئی شخص اسی طرح نذر ومنت مانتا ہے کہ اگر وہ ،یا اس کا کوئی متعلق بیماری سے اچھا ہوجائے ، یا اس کا بیٹا امتحان وغیرہ میں کامیاب ہوجائے، تو وہ مسجد یا مدرسہ میں مٹھائی تقسیم کرے گا، اس صورت میں شرط کے پوری ہوجانے پر منت کا پورا کرنا

قسم اور نذر, مسائل مهمه, نذر کے متعلق مسائل

غیر اللہ کے لیے نذر ماننا

مسئلہ: غیر اللہ کے لیے نذر ماننا بالاجماع باطل وحرام ہے، اوراس نذر کے مال کا حکم یہ ہے کہ اگر اس کا مالک معلوم ہے تو یہ مال اسے لوٹا دیا جائے ، ورنہ مصالح مسلمین اور فقراء پر صرف کیا جائے ۔ الحجة علی ما قلنا : ما فی ” البحر الرائق “

قسم اور نذر, قسم کا کفارہ, قسم کھانے کے متعلق مسائل, مسائل مهمه

جھوٹی قسم کھانا

مسئلہ: بعض لوگ کسی بات میں جھوٹے ہونے کے باوجود اپنی سچائی ثابت کرنے کیلئے قرآن کریم کو ہاتھ میں لے کر اُس بات کو کہتے ہیں، اور یہ خیال کرتے ہیں کہ یہ قسم ہے ، جب کہ محض قرآن کریم کو ہاتھ میں لے کر کوئی بات کہی جائے، تو اس سے قسم

قسم اور نذر, قسم کا کفارہ, قسم کھانے کے متعلق مسائل, مسائل مهمه

غلط کام پر قرآن کی قسم

مسئلہ: غلط کام کرکے اس کا انکار کرنا اوراس پر قرآن شریف اٹھاکر قسم کھانا یمینِ غموس ہے، جو گناہِ کبیرہ ہے، اس کا وبال بہت سخت اور خطرناک ہے، جھوٹ ظاہر ہوکر بہت رسوائی اور ذلت ہوتی ہے، دنیا میں اس کا کوئی کفارہ نہیں ، توبہ کرتا رہے ، روتا رہے، کہ حق

قسم اور نذر, قسم کا کفارہ, قسم کھانے کے متعلق مسائل, مسائل مهمه

کفارہ ٴ ظہار وافطار میں مساکین کا دوسرے وقت کے کھانے پر حاضر نہ ہونا

مسئلہ: اگر کسی شخص نے کفارہٴ ظہار یا کفارہٴ افطار میں ساٹھ مسکینوں کو ایک وقت کا کھانا کھلادیا، اور دوسرے وقت کے کھانے پر وہ حاضر نہیں ہوئے، تو بہتر یہ ہے کہ ان کا انتظار کیا جائے، اور اگر وہ نہ ملیں تو دوسرے ساٹھ مسکینوں کو دوبارہ دو وقت کھانا کھلانا لازم

قسم اور نذر, قسم کا کفارہ, قسم کھانے کے متعلق مسائل, مسائل مهمه

کفارہٴ افطار کے روزوں میں عورت کو نفاس آجانا

مسئلہ: اگر کوئی عورت کفارہٴ افطار کو روزوں سے ادا کرے، اور درمیان میں نفاس کا خون آگیا، تو وہ نفاس کے ختم ہونے کے بعد از سرِ نو دو مہینے لگاتار روزہ رکھے، کیوں کہ دمِ نفاس شرطِ تتابع یعنی لگاتار دو مہینے روزہ رکھنے کے منافی ہے، اس لئے کہ عورت ایسے دو

قسم اور نذر, قسم کا کفارہ, قسم کھانے کے متعلق مسائل, مسائل مهمه

کفارہٴ افطار کے روزوں میں عورت کو حیض آجانا

مسئلہ: اگر کوئی عورت کفارہٴ افطار کو روزوں سے ادا کرے، اور وہ درمیان میں حائضہ ہوجائے، تو اس کا یہ حیض شرطِ تتابع (لگاتار دو مہینے روزہ رکھنا) کے منافی نہیں ہے، کیوں کہ دو مہینہ حیض سے خالی نہیں ہوتا ہے، لیکن اس پر لازم ہے کہ حیض سے پاک ہوتے ہی وہ

قسم اور نذر, قسم کا کفارہ, قسم کھانے کے متعلق مسائل, مسائل مهمه

روزں سے کفارہٴ ظہار یا افطار ادا کرنا

مسئلہ: اگر کوئی شخص کفارہٴ ظہار یا کفارہٴ افطار کو روزوں سے ادا کرے، اور روزوں کی ابتداء چاند کی پہلی تاریخ سے کرے تو اس پر دوسرے مہینے کے ختم تک روزہ رکھنا لازم ہوگا، خواہ مہینہ انتیس( ۲۹) کا ہو، یا تیس(۳۰) کا، اور ان دو مہینوں کے ایام اٹھاون(۵۸)ہوں، یا انسٹھ(۵۹)، اور

قسم اور نذر, قسم کا کفارہ, قسم کھانے کے متعلق مسائل, مسائل مهمه

بلا عذر شرعی فدیہٴ صوم دینادرست نہیں

مسئلہ: بعض لوگ رمضان المبارک کے مہینے میں بیماری، یا سفر کی وجہ سے روزہ نہیں رکھتے ہیں، اور روزوں کا فدیہ دے دیتے ہیں، جبکہ فدیہ دینا صرف اس شخص کیلئے جائز ہے جو اس قدر بوڑھا ہوچکا ہو کہ اس میں روزہ رکھنے کی بالکل طاقت نہیں ہے، اور نہ آئندہ اس کی

قسم اور نذر, قسم کا کفارہ, قسم کھانے کے متعلق مسائل, مسائل مهمه

بیک وقت کفارہ کا کھانا ایک سو بیس مسکینوں کو کھلانا

مسئلہ: بعض لوگ کفارہٴ ظہار یا کفارہٴ افطار کی ادائیگی میں ایک ہی وقت میں ایک سو بیس مسکینوں کو کھانا کھلادیتے ہیں، اور یوں خیال کرتے ہیں کہ ان کا کفارہ ادا ہوگیا، جبکہ صحیح بات یہ ہے کہ ان کا کفارہ ادا نہیں ہوا، کیوں کہ کفارہ میں عدد کے ساتھ مقدار کا

قسم اور نذر, قسم کا کفارہ, قسم کھانے کے متعلق مسائل, مسائل مهمه

کفارہٴ ظہار اور کفارہٴ افطار کے درمیان فرق

مسئلہ: کفارہٴ ظہار اور کفارہٴ افطار کے درمیان فرق یہ ہے کہ جب کفارہٴ ظہار روزوں کے ذریعہ ادا کیا جائے، تو جب تک دو مہینے کے روزے مکمل نہیں ہوتے، اپنی بیوی کے ساتھ ازدواجی تعلقات قائم کرنا درست نہیں ہے، خواہ دن میں ہو یا رات میں، عمداً ہو یا نسیاناً، اور اگر

قسم اور نذر, قسم کا کفارہ, قسم کھانے کے متعلق مسائل, مسائل مهمه

روزے کا کفارہ

مسئلہ: اگر کوئی شخص رمضان المبارک کے مہینے میں جان بوجھ کر روزہ توڑ دے تو اس پر قضاء مع الکفارہ لازم ہوگا۔ کفارہ یہ ہے کہ اگر غلام آزاد کرنے پر قادر ہو تو غلام آزاد کرے، ورنہ دو مہینے لگاتار وزے رکھے، کہ ان دو مہینوں میں نہ رمضان ہو اور نہ وہ

قسم اور نذر, قسم کا کفارہ, قسم کھانے کے متعلق مسائل, مسائل مهمه

ظہار کا کفارہ

مسئلہ: اگر کوئی شخص اپنی بیوی سے ظہار کرلے، یعنی اس کو اپنی محرمات ابدیہ (جن عورتوں کے ساتھ نکاح کرنا ہمیشہ کیلئے حرام ہے) میں سے کسی کے ایسے عضو سے تشبیہ دے جس کا دیکھنا اس کیلئے حرام ہے، مثلاً یوں کہے: ” أنت عليّ کظهر أمي “ ”تو میرے حق میں میری

قسم اور نذر, قسم کا کفارہ, قسم کھانے کے متعلق مسائل, مسائل مهمه

قسم کا کفارہ

مسئلہ: اگر کوئی شخص اپنی قسم توڑدے تو اس پر قسم کا کفارہ لازم ہوگا، اور وہ یہ ہے: دس مسکینوں کو دو وقت کھانا کھلانا، یا ان کو کپڑا دینا، یا ایک غلام آزاد کرنا، ان تینوں میں اختیار ہے جس سے چاہے کفارہ ادا کرے، اور اگر ان تینوں میں سے کسی ایک

قسم اور نذر, قسم کا کفارہ, قسم کھانے کے متعلق مسائل, مسائل مهمه

غیر اللہ کی قسم شرعاً معتبر نہیں ہے

مسئلہ: آدمی کیلئے بہتر یہی ہے کہ بات بات پر قسم نہ کھائے(۱)، اگر قسم کھانیکی ضرورت پڑ ہی جائے، تو صرف اللہ رب العزت یا اس کے اسم وصفت کی قسم کھاوے(۲)، قرآن کریم کی قسم کھانا منع ہے، لیکن اگر کوئی کھالے تو قسم منعقد ہوجائے گی۔(۳) غیر اللہ مثلاً کسی پیغمبر یا

اوپر تک سکرول کریں۔