مزارعت تین صورتوں میں جائز ہے
مسئلہ: مزارعت اور بٹائی کا معاملہ ظاہر الروایة کے مطابق صرف تین صورتوں میں جائز ہے: ۱۔۔۔۔۔زمین، بیج ایک کی طرف سے ہو، اور بیل وعمل (محنت) دوسری طرف سے۔ ۲۔۔۔۔۔زمین ایک کی طرف سے اور بیل ، بیج اور عمل (محنت)دوسری طرف سے۔ ۳۔۔۔۔۔زمین ، بیل اور بیج ایک کی طرف سے اور عمل […]
