اذان کا جواب

اذان سے متعلق مسائل, اذان کا جواب, مسائل مهمه, نماز

اذان ختم ہونے کے بعد جواب دینا

مسئلہ: جو شخص اذان کے وقت نماز، تلاوت، درس وتدریس، تقریر سننے،کھانے پینے یا استنجاء وغیرہ میں مشغول ہو، جس کی وجہ سے وہ اذان کا جواب نہ دے سکا اور اذان ختم ہوچکی ہو، مگر زیادہ دیر نہ ہوئی ہو، تو اسے ایک ساتھ پوری اذان کا جواب دینا چاہیے ، اور اگر زیادہ […]

اذان سے متعلق مسائل, اذان کا جواب, مسائل مهمه, نماز

اذان کی آواز صحیح سنائی نہ دے تو جواب دیں یا نہیں؟

مسئلہ: اگر اذان کی آواز ہوا کی وجہ سے صحیح نہ آرہی ہو، یا لاوٴڈ اسپیکر میں تکنیکی خرابی آنے کی وجہ سے آواز صحیح طور پر سنائی نہ دے ، تو اگر الفاظ سمجھ میں آئیں تو جواب دیں، ورنہ نہیں۔ الحجة علی ما قلنا : ما في ” رد المحتار “ : قوله:

اذان سے متعلق مسائل, اذان کا جواب, مسائل مهمه, نماز

اذان کے جواب کا طریقہ

مسئلہ: جو شخص بھی اذان سُنے اس کے لیے اذان کا جواب دینا افضل ومستحب ہے(۱)، اور جواب کا طریقہ یہ ہے کہ جب موٴذن ایک کلمہ کہہ کر رُکے تو جواب دینے والاوہی کلمہ کہے، اور جب موٴذن ” حی علی الصلوة “ اور ” حی علی الفلاح “ کہے تو جواب میں ”

اذان سے متعلق مسائل, اذان کا جواب, مسائل مهمه, نماز

اذان کا جواب زبان سے دینا

مسئلہ: اذان کا جواب زبان سے دینا افضل ومستحب ہے، البتہ ہر مسلمان مرد پر ضروری ہے کہ اذان سن کر نماز کے لیے تیار ہوجائے، بہتر یہ ہے کہ پہلے ہی سے تیار رہے، اس لیے کہ اجابت بالقدم واجب ہے(۱)، کیوں کہ جماعت سے پیچھے رہنے والوں کے بارے میں شدید وعیدیں وارد

اذان سے متعلق مسائل, اذان کا جواب, مسائل مهمه, نماز

اذان کے وقت ذکریاتلاوت کرنا

مسئلہ :   جو شخص بوقتِ اذان مسجد میں تلاوت یاذکر میں مشغو ل ہو، اس کے لئے تلاوت یا ذکر کو چھوڑ کر اذان کی طرف متوجہ ہونا ،اور اس کا جواب دینامستحب ہے۔ الحجة علی ما قلنا : ما في ” تبیین الحقائق “ : ولا ینبغي أن یتکلم السامع فی الأذان والاقامة ،

اوپر تک سکرول کریں۔