نماز کے اعادہ کے لیے اذان واقامت
مسئلہ: اگر چند دنوں کے بعد نماز باجماعت فاسد ہونے کی تحقیق ہو، اور نماز کا اعادہ جماعت کے ساتھ ،مسجد کے علاوہ کسی اورجگہ ہو، تو اذان واقامت دونوں کہی جائیں۔ الحجة علی ما قلنا : ما في ” رد المحتار “ : وإن قضوها بعد الوقت قضوها في غیر ذلک المسجد بأذان وإقامة۔ […]
