اذان سے متعلق مسائل, کلمات اذان, مسائل مهمه, نماز

اذان واقامت کے کلمات ترتیب وار کہنا

مسئلہ: اذان واقامت کے کلمات ترتیب وار کہنے چاہیے، اگر کسی نے اذان واقامت کے کلمات آگے پیچھے کردیا، مثلاً ” أشہد أن محمدا رسول اللہ“ کو پہلے کہا اور ” اشہد أن لا إله إلا اللہ“ کو بعد میں کہا، تواز سر نو اذان کا لوٹانا ضروری نہیں ہے، صرف اس کلمہ کو اس […]