اذان سے متعلق مسائل

اذان سے متعلق متفرق مسائل, اذان سے متعلق مسائل, مسائل مهمه, نماز

مؤذن کا دوران اذان واقامت بات چیت کرنا

مسئلہ: موٴذن کے لیے اذان واقامت کے دوران بات چیت کرنا مکروہ ہے، اگر ایک دو بات کرلی، تو اذان واقامت درست ہے، لوٹانے کی ضرورت نہیں، لیکن اگر زیادہ بات چیت کی تواذان کا لوٹانا مستحب ہے، البتہ اقامت کو نہیں لوٹایا جائے گا، کیوں کہ اقامت دوبارہ کہنا ثابت نہیں ہے۔ الحجة علی […]

اذان سے متعلق مسائل, کلمات اذان, مسائل مهمه, نماز

اذان واقامت کے کلمات ترتیب وار کہنا

مسئلہ: اذان واقامت کے کلمات ترتیب وار کہنے چاہیے، اگر کسی نے اذان واقامت کے کلمات آگے پیچھے کردیا، مثلاً ” أشہد أن محمدا رسول اللہ“ کو پہلے کہا اور ” اشہد أن لا إله إلا اللہ“ کو بعد میں کہا، تواز سر نو اذان کا لوٹانا ضروری نہیں ہے، صرف اس کلمہ کو اس

اذان سے متعلق متفرق مسائل, اذان سے متعلق مسائل, مسائل مهمه, نماز

کیا وقت سے پہلے اذان دینا درست ہے؟

مسئلہ: وقت سے پہلے اذان دینا جائز نہیں ہے، اگر کسی نے غلطی سے وقت سے پہلے اذان دیدی، تو پہلے غلطی کا اعلان کردے، تاکہ لوگوں کو معلوم ہوجائے، اور وہ دھوکہ میں نہ پڑیں، پھر وقت ہونے پر دوبارہ اذان دے، اور یہی حکم اقامت کا بھی ہے۔ الحجة علی ما قلنا :

اذان سے متعلق متفرق مسائل, اذان سے متعلق مسائل, مسائل مهمه, نماز

اذان دیتے وقت دونوں انگلیاں کانوں میں رکھنا

مسئلہ: بعض لوگ یہ خیال کرتے ہیں کہ اذان دیتے وقت کانوں میں انگلیاں رکھنے کی حکمت یہ ہے کہ اس سے اذان کی آواز میں تیزی اور بلندی پیدا ہوتی ہے(۱)، جب کہ ہمارے زمانے میں لاوٴڈ اسپیکر پر اذان دینے سے یہ حکمت باقی نہ رہی، لہذا اذان دیتے وقت دونوں کانوں میں

اذان سے متعلق متفرق مسائل, اذان سے متعلق مسائل, مسائل مهمه, نماز

اذان کے وقت ذکریاتلاوت کرنا

مسئلہ: جو شخص بوقتِ اذان مسجد میں تلاوت یاذکر میں مشغو ل ہو، اس کے لئے تلاوت یا ذکر کو چھوڑ کر اذان کی طرف متوجہ ہونا ،اور اس کا جواب دینامستحب ہے۔ الحجة علی ما قلنا : ما في ” تبیین الحقائق “ : ولا ینبغي أن یتکلم السامع فی الأذان والاقامة ، ولایشتغل

اذان سے متعلق مسائل, بچے کے کان میں اذان دینا, مسائل مهمه, نماز

موبائل کے ذریعہ نو مولود کے کان میں اذان دینا

مسئلہ: بچے کے پیدا ہونے پر اس کے دائیں کان میں اذان اور بائیں کان میں اقامت کہنا مستحب ہے(۱)، جس کی حکمت یہ ہے کہ دنیا میں آتے ہی اس کے کانوں میں پہلا جو کلمہ پڑے وہ اللہ کی وحدانیت اور نیکی کی جانب پکار کا ہو، اس لیے پیدا ہوتے ہی اس

اذان سے متعلق متفرق مسائل, اذان سے متعلق مسائل, مسائل مهمه, نماز

آپ ﷺ کے اذان دینے کا ثبوت

مسئلہ: عوام میں یہ بات مشہور ہے کہ آپ ﷺ نے کبھی اذان نہیں دی، مگر تقریراتِ رافعی میں علامہ سیوطی رحمہ اللہ کے حوالے سے ایک مرسل روایت نقل کی گئی ہے، جس سے معلوم ہوتا ہے کہ آپ ﷺ نے ایک مرتبہ اذان دی ہے۔ الحجة علی ما قلنا : ما فی ”

اذان سے متعلق مسائل, مسائل مهمه, مکروہات اذان, نماز

اذان کے وقت سلام کا جواب دینا

مسئلہ : اذان کے وقت سلام کا جواب دینا واجب نہیں ،کیوں کہ اذان کا جواب ذکر ہے،اور ذکر ودعا اورتسبیح وغیرہ کی حالت میں اگر سلام کیا جائے،تو اس کا جواب دینا واجب نہیں ہوتا ،لیکن جوابِ اذان سے فارغ ہوکر سلام کا جواب دینا مناسب ہے ،اور جو شخص جوابِ اذان میں مشغول

اذان سے متعلق مسائل, اذان کا جواب, مسائل مهمه, نماز

اذان کے وقت ذکریاتلاوت کرنا

مسئلہ :   جو شخص بوقتِ اذان مسجد میں تلاوت یاذکر میں مشغو ل ہو، اس کے لئے تلاوت یا ذکر کو چھوڑ کر اذان کی طرف متوجہ ہونا ،اور اس کا جواب دینامستحب ہے۔ الحجة علی ما قلنا : ما في ” تبیین الحقائق “ : ولا ینبغي أن یتکلم السامع فی الأذان والاقامة ،

اوپر تک سکرول کریں۔