غیر اسلامی طرز پر بال کٹوانے والے کی امامت
مسئلہ: جو حافظِ قرآن غیر اسلامی طریقہ پر بال کٹواتا ہو، پینٹ شرٹ پہنتا ہو، فاسق وفاجر(۱) لوگوں جیسی وضع قطع اختیار کرتا ہو، اس کے پیچھے تراویح یا کوئی اور نماز پڑھنا مکروہِ تحریمی ہے، اس لیے حفاظ وعلماء کرام کو چاہیے کہ وہ شرعی وضع قطع کواپنائیں۔(۲) الحجة علی ما قلنا : (۱) […]
